مولوی لفظ برا نہیں ہے ۔ ہمارے معاشرے کی امامت ان کے ذمے ہوتی ہے ۔ ان کا تذکیہ نفس دوسروں کو راغب نیکی کی جانب کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔ یہی مولوی پہلے بہت عزت پاتے تھے ۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ معاشرے میں جو کچھ نہیں بن پاتا وہ مولوی بن جاتا ہے ۔۔۔۔ انسان کا عالم ہونا اچھا ہے اگر وہ درست معنوں میں مولوی ہے...