نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    آگہی ایک عرفان ! کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایک پل میں شمع جل کر راکھ ہوگئی ہے ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ دل پر بوجھ سا پڑجاتا ہے کہ اب کچھ کرنا ہے اور کچھ قرض ہے ۔ اس ادراک کی افہام سے دل میں زلزلے آجاتے ہیں ۔ سیلاب اور زلزے اور پھر بھی خاموشی ۔۔۔۔ یہ آگہی کا عذاب بڑا عجیب ہوتا ہے مگر جب بھی...
  2. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    الف کے واسطے دل بھی ہے الف کے واسطے دل بھی ہے الف کے لیے یہ جہاں بھی ہے۔ الف نے رنگ سجایا ایہہ دنیا دا الف نے میم دے واسطے سوانگ رچایا۔ میم ساڈے دل دی ہستی وچ سمایا ہے۔ میم ساڈے انگ انگ وچ ،ذات نوں مست بنایا میم دی ہستی مستی اجی ویکھی کوئی نا میم نے فر وی دل وچ وسیب بنایا ہے بے خود کیے دیتے...
  3. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    جام جم کا ہے موسم اس مستی و کیف کو بندہ کیا کہے اب کہ مستی میں ہستی اور ہستی میں مستی ....! مستی میں ہوش کسے ہوتا ہے مگر جب ہوش و مستی تصادم ہوجائیں تو کیا ہو..! کچھ تو ہمیں اپنا پتا نہیں چلتا او کچھ ہم کو اس کی لت سی لگنی لگی ہے . مسئلہ کیا ہے َ ؟ ایک رند کا مسئلہ تو کچھ نہیں وہ جو بھی کرے ،...
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    درود بھی ہو لبوں پر درود بھی ہو لبوں پر سلام بھی ہو لبوں پر! مدحت کے بولوں میں! راحت کے جھولوں میں! مست و کیف ہستی ہے! رات بہت ہی اچھی ہے! اس کرم پر جان حاضر! اب تو ہی میرا باقر! اے جان ! کلمہ محبت! نقش ہوئی تری الفت! پھولوں کا لیجیے نذرانہ ! دل میرا ہے فقیرانہ ۔ زندگی میں کیف و ہستی اور نشاط...
  5. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    نوری و ناری قلم !!! کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر ہو سکتے ہیں ؟ نہیں اے میری جان ! جاننے کی سعی کرنے والے آغاز غور و فکر سے کرتے ہیں . علم کی سعی کی ابتدا غور و فکر ہے . کائنات میں موجوادت میں چُھپے اِسرار و رموز سے واقفیت کیسے حاصل کی جائے ؟ کیسے ؟ اس کا طریقہ ہے ! اپنے نفس کو حاکم...
  6. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تجدید کی کُنجی .....!!! اے پیارے دِل ، میری پیاری جان ، میرے مہمان .... جان لو ، گواہ بنا لو ، حق کی بات کو ...! گواہی کی ضرورت آن پڑی اور سجدہ کی اہمیت کو انکار کون کرسکتا ہے . سجدہ اور گواہی اور انسان .... ان کا تعلق بڑا گہرا ہے ، جو جان لے وہ مراد پا گیا اور گوہر کو لے اُڑا. انسان کی مٹی کی...
  7. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    میں حُسنِ مجسم ہوں کبھی کبھی تعریف کرنے کو دل چاہتا ہے میں خود کی تعریف کروں کہ میں حُسنِ مجسم ہوں ۔ ویسے تو ہر کوئی حُسن پرست ہے مگر میں کچھ زیادہ ہی حُسن پرست ہوں۔ گھنٹوں آئنہ دیکھوں مگر دل نہ بھرے ۔ میں نے آئنہ دیکھنا تو بچپن سے ہی شروع کیا کہ ہر کوئی پچپن سے کرتا مگر اپنے حسین ہونے کا...
  8. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    زندگی میں محبوب کو کہاں کہاں پایا! مجسمِ حیرت ہوں اور دیکھ رہی ہوں اس کو... سب نظر آتا ہے جیسے کہ بس نظر نہیں آ رہا ہے ، سب ظاہر ہے مگر ظاہر نہیں ہے . نقش نقش میں عکس میں ہے آئینہ اس کا مگر میری نظر کمرے میں موجود ٹیبل لیمپ کی طرف مرکوز رہی . میں نے اُس کو یک ٹک دیکھا اور سُوچا اس طرح محبت مل...
  9. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    ایک سمت سے دوجی سمت چلی میں سوچ مقید ہو نہیں سکتی روشنی بند ہو نہیں پاتی خوشبو ہر سو پھیلتی ہے سورج دن کو نکلتا ہے کام سب چلتا رہتا ہے ڈھنگ بدل جاتا ہے آئین اسلامی ہو جاتاہے جسم روحانی ہوجاتا ہے حضرت محمد ﷺ کی جب بات ہوجائے ، ہر سمت خوشبو پھیل جاتی ہے۔ دل میں مناجات رہ جاتی ہیں جو بعد میں حمد...
  10. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    میری ایک فریاد ۔۔۔۔۔!!! ایک عرضی اور فریاد اپنے محبوب کے نام جس نے یہ جہاں بنایا ۔ اس نے ''ُکن '' کہا اور ''فیکُون'' تشکیل و تعمیر کی راہ پر تکمیل کو پہنچا ۔ مخلوق بھی اسی 'کُن ' کی محتاج ہے اور جب وہ دعا مانگتی ہے اور اس کی بارگاہ میں عرضیاں پیش کرتی ہے تو سبھی کچھ یقین کی راہ سے مسافر کی...
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    حاجی کون ۔۔۔! دنیا میں خواہش کا ہونا اللہ کے ہونے کی دلیل ہے اور اس کی حسرت ہونا انسان کے عبد ہونے کی دلیل ہے ۔ کچھ لوگ خواہش کو حسرت بنا لیتے ہیں اور کچھ لوگ خواہش کی تکمیل کے لیے جان لڑا دیتے ہیں اور کچھ امید کا دامن سدا یقین کے سفر پر رواں رہتے ہیں ۔ یونہی ایک دن میں نے بھی خواہش بُنی کہ...
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!! نیلا چاند، سرخ جام اور سبز لباس...!!! شام کے وقت سے صبح کا وقت ، ایک انتظار سے وصال اور وصال سے ہجر کا وقت ہوتا ہے . جانے کتنے دکھ ، اللہ جی ..! جانے کتنے دکھ ... ! آپ نے رات کے پہلو سے دن کی جھولی میں ڈالی ، جانے کتنے درد سورج لیے پھرتا ہے . اللہ جی ...
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ یونہی ہنس کے نبھا دو زیست کو مسلسل محسوس کرو گے تو مسلسل عذاب ہے کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ جسم سیال بن کر بہنا شروع کر دیتا ہے. روح کا ذرہ ذرہ کانپتا ہے. اور درد کی سوغات کی گرمائش سے گھبرا کر دل درد کی کمی کی دعا مانگنے لگتا ہے. درد کا کام ہے۔۔۔! کیا ...
  14. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    تو نوازنے پر آئے تو نواز دے زمانہ ایک جھونکا باد کا ... اور ایک بازی ہے صیاد کی ...! دنیا بڑی سیانی ہے ...! باد کے جھونکوں سے ، نیلم کے پتھروں سے ، ہیرے کی کانوں سے ، اونچے اونچے گھرانوں سے ، بے وقعت آشیانوں سے ، ایلپ و ہمالیہ کے پہاڑوں سے ہوتی خاکی مقید کو اور خاکی مقید کی قید میں کر دیتی...
  15. نور وجدان

    سوچ کا سفر

    شدم چوں مبتلائے اُو، نہادم سر بہ پائے اُو۔۔۔ برگد کے درخت کے پاس ایک اللہ کا بندہ بیٹھا ہوا آہیں بھر رہا تھا۔ بانسری بجائے جارہا تھا اس کی بانسری کی درد سے پُر آواز قافلے والوں نے سُن لی۔جنگل میں رات کے وقت کے بانسری کی آواز نے چار سُو چاندنی بکھیر رکھی تھی ۔سالارِ قافلہ نوجوان تھا اور موسیقی...
  16. نور وجدان

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    دوسری قسط http://www.urduweb.org/mehfil/threads/حدیثِ-ذات-اور-زندگی-ناول-قسط-نمبر-2.89136/
  17. نور وجدان

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    شکریہ ۔۔۔۔۔زبان پر غور کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پسندیدگی کے لیے شکریہ جناب۔۔جلدی جلدی تو بالکل نہیں دینی میں نے ۔۔۔۔۔ترستے رہو تم بس :)
  18. نور وجدان

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    شیخ ۔۔۔۔۔۔اس پر ایک قہقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے تو بے حد لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔حالیہ تحریر یہ دیکھ لیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/حدیثِ-ذات-اور-زندگی-ناول-قسط-نمبر-2.89136/
  19. نور وجدان

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    ادب دوست نے مجھے کہا تھا نا کہ میں تصنع سے کام نہیں لیتی بس اس لیے پوچھا تھا میں نے
  20. نور وجدان

    پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

    نہیں ایسا نہیں ۔۔۔۔۔ناول کا ممجھ سے کیا تعلق بھئی
Top