نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    یعنی استاد جی اگر قافیہ مجرد ہو تو جائز نہیں ہوگا؟
  2. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    میرے علم کے مطابق روی اگر ن کو مانا جائے تو آپ کے قافیہ کا سارا دار و مدار حرف روی پے ہی رہ جائے گا. ایسا قافیہ مجرد کہلاتا ہے. میرے خیال میں یہ جائز ہے. باقی دیکھیں کیا فرماتے ہیں استاد جی الف عین
  3. مزمل شیخ بسمل

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    ٹھیک کہتے ہو بلال بھائی. یہ تین رکن یعنی مسدس شکل میں ہے. اب میرے خیال میں متادرک مسدس شاید مستعل نہیں ہے. البتہ استاد جی نے جو بحر بتائی وہ بحر متادرک مثمن محذوذ ہے ہے جو مستعمل بھی ہے.
  4. مزمل شیخ بسمل

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    استاد جی ایک سوال یہ بھی تھا کہ حرف علت کا فعل میں گرنا کیا درست ہے؟ جیسے کہا, گیا, پھیلا, دیکھا, کہو , سنو وغیرہ. بیسوی صدی میں 1920 کے بعد ادب پہ جو کام ہوا ہوا ہے اکثر کتابیں یہی کہتی ہیں فعل کے آخر سے حرف علت کا گرنا ایک عیب ہے. غالباً یہ بات بحر الفصاحت میں بھی ہے. اگر چہ غالب اور میر نے...
  5. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    شکریہ بھائی آپ نے نشاندہی کردی.میں نے کسی اور لفظ کے کے خیال سے کسرہ لکھ دیا. دا اصل لکھنا ہی کچھ اور تھا. خیر شکریہ.
  6. مزمل شیخ بسمل

    دوستوں کی ضد تھی کے تم سے محبت ہے مجھے,,, اب بتاؤ کیا میں کرتا کہہ دیا "ہاں جاؤ ہے"

    دوستوں کی ضد تھی کے تم سے محبت ہے مجھے,,, اب بتاؤ کیا میں کرتا کہہ دیا "ہاں جاؤ ہے"
  7. مزمل شیخ بسمل

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    تو کیا پانی کی جگہ دیگر مشروبات نہیں استعمال کیئے جاسکتے؟
  8. مزمل شیخ بسمل

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    کچھ نہیں جناب۔ نایاب بھائی نے میرے مراسلے کو آپ کا سمجھ لیا تھا ، اب کچھ نہیں ہے۔
  9. مزمل شیخ بسمل

    حادثہ تھا کوئی ہو گیا --- غزل برائے اصلاح

    پھیلا کا الف گرانا مناسب نہیں لگتا۔ ماضی مطلق ہے یہ۔ وزن میں نہیں ہے یوں کہیں تو؟ چاند اپنا کہاں کھو گیا ”وہ“ قافیہ میں ٹھیک نہیں۔ ”سو“ ہوسکتا ہے۔ لیکن مصرعہ مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا۔ اساتذہ دیکھیں کیا کہتے ہیں۔ انساں کا الف ثانی گرنا نہیں جچتا۔ اس شعر کا دوسرا مصرعہ” زہر بونا“ کا...
  10. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    یہ فیروز الغات سے ٹکرا نکال کر لگایا ہے۔ اگر میں غلط سمجھا ہوں تو اصلاح کا طالب ہوں۔
  11. مزمل شیخ بسمل

    ہم سا ہو تو سامنے آئے

    ہے امتزاجِ حسن و محبت عجب فریب میری خبر انہیں ہے نہ انکی خبر مجھے :grin:
  12. مزمل شیخ بسمل

    خواہ مخواہ حیدر آبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کی غرض سے

    کیسے کیسے اشارے کر رؤں ۔ ۔ ۔ ۔ !!!! واہ جی :laugh:
  13. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    میرے علم میں تو صحیح اور مستعمل تلفظ سچ چا ئی ہی ہے (بکسر اول)
  14. مزمل شیخ بسمل

    برائے اصلاح-کیا ہے جھپٹنا، کیسا پلٹنا، بھو ل گئے

    چلیں دیکھیں کیا فرماتے ہیں اس مسئلے کے بارے میں۔ سچائی کے مشدد ہونے میں کیا خامی ہے؟
  15. مزمل شیخ بسمل

    مراسلہ میٹر

    ابھی تو بندہ اس قابل ہی نہیں ہوا کے کچھ بتا سکے کے کتنے مراسلے ہوئے۔ :( تعداد: 457 تاریخ: 31 جولائی 2012 وقت: 12:08 صبح جی ایم ٹی 5:00+
  16. مزمل شیخ بسمل

    غالب کے ایک شعر کی تشریح میں مدد درکار ہے

    نایاب بھائی مہدی بھائی نہیں میری ناقص تحریر تھی یہ۔ اور تشریح نہیں بلکہ صرف لفظوں کو سہل انداز میں لکھنے کی کوشش کی ہے، ساتھ اساتذہ سے گذارش بھی شروع میں ہی کردی ہے کے اصلاح فرما دیں۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    سوال:: قرینہ اور دلیل

    چند ایک کتابیں ڈھونڈیں مگر قرینہ کی کوئی اصطلاحی تشریح نہیں ملی۔ دلالت کے بارے میں کافی لکھا ہے کتب میں۔
Top