آپ دونوں اساتذہ کی تشریح سر آنکھوں پہ۔
تھوڑا مجھ ناقص العٖقل کی کوشش پہ نگاہ فرمائیں اور اصلاح یا تصدیق بھی کیجئے۔
شعر یوں ہے:۔
خشت پشتِ دستِ عجز :
یعنی اینٹ کسی کمزور ہاتھ کے سہارے میں یا درماندہ دست میں۔
قالب آغوشِ وداع :
رخصت ہوتے ہوئے یا جاتے ہوئے ہے۔
پُر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر...