میں محفل پہ کیوں آیا؟
محفل پہ ایک صاحب جن کا نام لیکر تعارف نہیں کراتا بلکہ جب کسی کو بتانا ہو کہ وہ کون ہیں تو برجستہ منہ سے نکلتا ہے ’’میاں یہ دائرۃالمعارف ہیں‘‘
ارے! آپ ابھی تک سمجھے ہی نہیں میں کس کی بات کر رہا ہوں؟
چلیں تو سنئیے
ایک بار میں نے ’’گلستانِ معزز‘‘ نامی ایک مشاعرے میں اپنی غزل...