نتائج تلاش

  1. محمد ساجد

    اردو کے پروفیسر

    ہم نے تو یوں پڑھا تھا طولِ شبِ فراق جو ناپا غریب نے نکلا وہ زلفِ لیلیٰ سے دو چار ہاتھ کم
  2. محمد ساجد

    غزل.ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری.شہزاد قیس

    اگر قافیہ ڑی، سی،بی مانا جائے تو؟ پھر تو زیر زبر کا مسلہ حل ہو جائے گا ؟ اساتذہ کرام بہتر رہنمائی کر سکیں گے ویسے اس غزل کا قطعہ سنڈے میگزین کے درمیان والے صفحہ پر پڑھنے کو ملا تلاش کیا تو شاعر کی ویب سائیٹ تک پہنچ گیا قیس صاحب سے بات ہوئی وہ بھی لاعلم تھے کہ کسی میگزین میں شائع ہوئی ہے ۔۔۔قیس...
  3. محمد ساجد

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    پسندیدہ کلام میں "شہزاد قیس" کے نام سے ایک نیا دھاگہ شروع کیا ہے ٹیگ نہیں لگا پایا کیوں کہ جس طرح آپ نے تصویر کی مدد سے ٹیگ لگانے کا طریقہ بتایا ٹیگ کا خانہ موجود نہیں وہاں :( کہیں طریقہ کار تو تبدیل نہیں کیا جا چکا ؟
  4. محمد ساجد

    غزل.ردیف، قافیہ، بندش، خیال، لفظ گری.شہزاد قیس

    غزل شہزاد قیس ردیف ، قافیہ ، بندش ، خیال ، لفظ گری وُہ حور ، زینہ اُترتے ہوئے سکھانے لگی صحیفہ حُسن کا ، اِس شان سے ہُوا نازل خدا کی شان میں ، ہر ’’یاد آیہ‘‘ میں نے پڑھی کسی کے شیریں لبوں سے اُدھار لیتے ہیں مٹھاس ، شہد ، رُطب ، چینی ، قند ، مصری ڈَلی کسی کی مدھ بھری آنکھوں کے آگے کچھ...
  5. محمد ساجد

    بچپن کے دُ کھ کتنے اچھے تھے

    عمدہ نظم ہے اگر ہو سکے تو شاعر کا نام بھی بتا دیں
  6. محمد ساجد

    بچپن کے دُ کھ کتنے اچھے تھے

    عمدہ نظم ہے مگر شاعر کا نام نہیں پتا"بچپن کے دکھ کتنے اچھے تھے " کسی دوست احباب کو علم ہو تو ضرور آگاہ کرے شکریہ
  7. محمد ساجد

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    میں اکثر وہ فلمیں دیکھتا ہوں جنکی کہانی، ہدایت کاری اور اداکاری غضب کی ہو اور وہی فلمیں پسند آتی ہیں جنہیں دیکھ کر بار بار ان فلموں کے بارے میں سوچنے کو دل کرے اب رہ گئیں پانچ پسندیدہ فلمیں تو یہاں ان فلموں کا ذکر کرنا زیادہ مناسب ہو گا جنہیں اوپر کسی دوست نے اپنی پسندیدہ فہرست میں شامل نہیں کیا...
  8. محمد ساجد

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    علامہ اقبال اور جاوید اقبال مستنصر حسین تارڑ الطاف حسین حالی
  9. محمد ساجد

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    http://a6.sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash4/305509_212868425480118_209083499191944_302391_1630609123_n.jpg
  10. محمد ساجد

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    http://a8.sphotos.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-prn1/526789_217291471704480_209083499191944_313046_1773837011_n.jpg
  11. محمد ساجد

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    تصویر والی آئیکون کی سمجھ نہیں آئی :(
  12. محمد ساجد

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    دوست احباب سے معزرت کہ میں تصویر ارسال کرنے کا طریقہ نہیں جان پا رہا..مدد فرما دیں
  13. محمد ساجد

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    وارث بھائی اور فرخ بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ کچھ تصاویر میں نے بھی فیس بک صفحہ کے لیے اکٹھی کر رکھی ہیں آپ دوستوں کی نطر کر رہا ہوں
  14. محمد ساجد

    آج کا شعر - 5

    کہتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ ہم لوگ بھی مرید اسی سلسلے کے ہیں
  15. محمد ساجد

    فاعلات

    صفحہ دستیاب نہیں :(
  16. محمد ساجد

    ایک غزل ،'' چاند تھا ہمسفر ستارے بھی'' اصلاح کی غرض سے پیش ہے، اساتذہ توجہ فرماءیں

    کچھ دوستوں کی طرح میں بھی نیا ہوں اوزان کے مطابق شعر کہنے کے لیے پہلے بحر منتخب کرنی چاہیے یا شعر کہہ کر اسے کسی بحر کے مطابق ڈھالنا چاہیے ؟
  17. محمد ساجد

    آج کا شعر - 5

    گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہے لگا دو در کیسا گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں فیض احمد فیض
  18. محمد ساجد

    آج کا شعر - 5

    ہمکو اچھا نہیں لگتا کوئی ہمنام تیرا کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے احمد فراز
  19. محمد ساجد

    وزن بتائیے

    ن - ں کے زمرے میں آ کے خارج بھی کی جا سکتی ہے ؟
Top