نتائج تلاش

  1. محمد ساجد

    کلام جو دل کو چھو جائے

    یہ تو اسکا ہی کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ، یوں ہے جیسے کوئی درِ دل پر ہو ستادہ کب سے ایک سایہ نہ دروں ہے ، نہ بروں ہے ، یوں ہے تم محبت میں کہاں سود و زیاں لے آئے عشق کا نام خِرد ہے نہ جنوں ہے ، یوں ہے اب تم آئے ہو میری جان تماشا کرنے اب تو دریا میں...
  2. محمد ساجد

    کلام جو دل کو چھو جائے

    کیوں ڈراتے ہو روز محشر سے روٹھ ہی جاؤگے نہ اور کیا ہوگا (غالب )
  3. محمد ساجد

    آج کا شعر - 5

    سوالِ بوسہ پر ہنس کر وہ بُت کہتا ہے اے آتش خیالِ بد اگر گزر ے تو استغفار بہتر ہے (آتش)
  4. محمد ساجد

    آج کا شعر - 5

    شرکتِ غم بھی نہیں چاہتی غیرت میری غیر کی ہو رہے یا شبِ فرقت میری شاعر: داغ
  5. محمد ساجد

    آج کا شعر - 5

    کاشفی بھائی آپ نے کیا ھی عمدہ انتخاب یہاں محفوط کر ڈالا ھے داد قبول کی جیئے
  6. محمد ساجد

    آج کا شعر - 5

    کاشفی بھائی آپ نے کیا ھی عمدہ انتخابیہاں محفوط کر ڈالا ھے داد قبول کی جیئے
Top