صفحہ ۲۳۶
تین چار فرلانگ کے فاصلہ پر مغرب کی جانب کی جانب آباد ہے۔یہ لوگ بڑے اصرار کے ساتھ انہیں اپنے گائوں لے گئے۔مگر اپنے معمول اور مزاج کے مطابق انہوں نے گائوں کے اندر قیام کرنے سے انکار کردیا۔چنانچہ گائوں کے جنوب میں ایک قطعئہ زمین مالکان نے ان کے لئے وقف کردیا۔یہ قطعئہ زمین ناہموار اور...