صفحہ ۲۳۲
کے راستے میں ہر ممکن رکاوٹ کھڑی کردی گء۔مگر مقصد سچا اور نیت پر خلوص ہو تو ہر مشکل اور ہر رکاوٹ دور ہوجاتی ہے۔وہ کسی بات اور الزام کی پرواہ کئے بغیر مستقل مزاجی سے خاموش کے ساتھ اپنے کام میں رہیں۔اس سکول کا اجراء ان کے اپنے گھر کے صحن میں ایک شاگرد کے ساتھ ہوا تھا۔مگر کچھ عرصہ کے...