نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    بہت آداب استاد محترم! میں نے یہ تکے اس لیے مارے ہیں کہ مہدی بھائی سے زیادہ مجھے اصلاح کی ضرورت ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    نہیں جی سلام کا جواب دیا ہے۔ اور کچھ نہیں کہا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بدراحمر صاحب جو فیس بک پر ہوتے ہیں وہ اردو محفل میں اگرچہ بدراحمر کے نام سے نہیں پہچانے جاتے مگر ہیں وہ یہاں بھی چندا(بدر) لعل(احمر) ہی۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    جبھی تو لکھا لعل ہے اور رنگ لال دیا ہے۔:)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    خلاصۂ قرآن (پارہ بہ پارہ) الحمدللہ آج پندرہ پاروں کا خلاصہ مکمل ہوا۔ یہ خلاصہ بایں معنی ہے کہ قرآن کریم کے ہر پارے کے بیشتر (نہ کہ تمام) مضامین کو مختصر طور پر تحریر کرنے کی کوشش کی ہے۔ خلاصۂ مضامین قرآن کے حوالے سے یہاں سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    پندرھواں پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: ۱۔ سورۂ بنی اسرائیل مکمل ۲۔ سورۂ کہف کا زیادہ تر حصہ (۱) سورۂ بنی اسرائیل میں چار باتیں یہ ہیں: ۱۔ واقعہ معراج ۲۔ بنی اسرائیل کا فتنہ وفساد ۳۔ اسلامی آداب و اخلاق ۴۔ دیگر مضامین ۱۔ واقعہ معراج: معراج جسمانی ہوئی اور جاگنے کی حالت میں۔ ہمارے آقا صلی...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اوہ اچھا۔ بہت شکریہ بھائی بتانے کا۔ استاد صاحب چندالعل تو اس محفل کے بھی ہیں۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    محترم سید ذیشان صاحب! ایک اور مشورہ: اگر صرف ایک لفظ لکھا جائے تو یہ سافٹ وئیر اس کا وزن نہیں بتاتا۔ اگر ایک ایک لفظ کا وزن بھی یہ بتادیا کرے تو افادہ بڑھ جائے گا۔ مثال کے طور پر اگر مصطفیٰ لکھا جائے تو جواب آنا چاہیے: فاعلن تاکہ اگر کسی لفظ میں شبہ ہو کہ اس کا درست عروضی وزن کیا ہے تو اس...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    آپ کے اس کارنامے پر دل بار بار داد دینے کو چاہتا ہے۔ اللہ آپ کو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے۔ اس کارنامے پر آپ کو ”ہندوپاک ایوارڈ“ ملنا چاہیے۔:) اللہ تعالیٰ نظر بد سے محفوظ رکھے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    استاد جی!میرے خیال میں ذوبحرین کی نشاندہی کرنے کی صلاحیت اس سافٹ وئیر میں موجود ہے۔ ہمارا جسم بھی ہم سے رہائی چاہتا ہے نمودِ خاک ہے لیکن خدائی چاہتا ہے مذکورہ بالا مطلع کی تقطیع یوں ہورہی ہے: مجتث مثمّن مخبون محذوف مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن ہمارا جسم بھی ہم سے رہائی چاہتا ہے -=- =- - = =...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    الحمدللہ اچھا خاصا کام کر رہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ جو اشعار فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن کے وزن پر ہیں یہ ان کی تقطیع نہیں کر رہا جیسے: ۱۔فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں ۲۔ مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام ۳۔ اے رسولِ امیں خاتم المرسلیں...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    ہمیں بھی آپ کے ایک شناسا نے بتایا کہ آپ سے بالمشافہ ملاقات کا شرف مل چکا ہے۔ واللہ اعلم۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    حضرت! یہ آپ کی شعری اور نثری کاوشوں کے بیچ میں بدراحمر کی تحریر کہاں سے آگئی؟:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    چودھواں پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: ۱۔ سورۂ حجر مکمل ۲۔ سورۂ نحل مکمل (۱) سورۂ حجر میں چار باتیں یہ ہیں: ۱۔ کفار کی آرزو (آخرت میں جب کفار مسلمانوں کو مزے میں اور خود کو عذاب میں دیکھیں گے تو تمنا کریں گے کہ کاش وہ بھی مسلمان ہوجاتے) ۲۔ قرآن کی حفاظت (اللہ تعالیٰ نے قیامت تک کے لیے قرآن...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    صرف مشہور شعراء کے کلام کی تقطیع کر رہا ہے، اپنا کوئی شعر لکھتا ہوں تو اس کی تقطیع نہیں کر رہا۔
Top