نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    بلبلوں نے گنگنایا یا بلبلیں گنگنائیں یا بلبل گنگنائے، ممکن ہے تینوں درست ہوں۔ ”سدہا امید“ شاید صدہا کہنا چاہ رہے ہیں یعنی سینکڑوں یا پھر میں سمجھ نہیں پایا ہوں۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    درخشش لفظ اردو کے لیے مانوس نہیں ہے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    ”آفتاب“ آف اور تاب سے مل کر بنا ہے ، اسی طرح ”ماہتاب“ ماہ اور تاب سے مل کر بنا ہے، تاب ایک ہی لفظ ہے۔ ماہ کے آخر میں ہ ہے جبکہ آف کے ف، حرف روی متحد نہ ہونے کی وجہ سے قافیہ نہیں بن پایا۔ یعنی یہ شعر مقفّٰی نہیں ہے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    ”عرضِ السلام“ کی ترکیب بھی محل نظر لگ رہی ہے۔ پھر اس مصرع میں ”واؤ عاطفہ“ بھی بھرتی کا لگ رہا ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    مرسل کا مطلب ہے بھیجا ہوا تو ”مرسل دین صفا“ کا مطلب ہوا خالص دین کا بھیجا ہوا۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    غالباً ”انسانیت“ کی یا مشدد ہے۔ اس صورت میں بحر سے خارج ہوجائے گا مصرع۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    ”القلم“ معرف باللام کا عطف قرطاس و لوح پر بترکیب فارسی؟
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    ماشاءاللہ بہت خوب نعت لکھی ہے۔ اس مصرع کو اکیلا رکھنے میں کوئی حکمت؟
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک نعت برائے تبصرہ و اصلاح

    اس کا مطلب سمجھ میں نہیں آیا مزمل بھائی!
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    جزاکم اللہ خیرا۔ اور آپ کے لیے:
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    افسوس لوگ بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں۔:(
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    ہمیں آپ کی بات سے اتفاق ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    :birthday: میری طرف سے :birthday:تمام محفلین اور منتظمین:birthday: کو :birthday:سالگرہ کے خوب صورت موقع پر:birthday: یہ چار دھاگے گفٹ :birthday: ہمارا آٹھواں سال (در اردوئے معرّٰی) :birthday: آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں :birthday: محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو :birthday: آپ کا سب سے...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    منظوم ترجمے سے متعلق کچھ مفید باتیں یہاں پڑھیں۔ از افادات استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    ہاہاہاہا۔ بھئی اگر کسی کا نام لینا چاہ رہے ہیں تو لے لیں، کسی کے بھی ناراض نہ ہونے کی میں ضمانت دیتا ہوں۔ ساری محفل تو ہم سبھی کو پیاری ہے، مگر پیار سب کے لیے یکساں تو نہیں ہوسکتا نا؟:)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    آپ نے شمشاد چچا کو ویسے ہی بلایا ہے یا اس دھاگے کا جواب دیا ہے؟:)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    بہت آداب جناب! اساتذہ کی باہمی الفت و محبت ہم تلامذہ کے لیے محبت افزا ثابت ہوگی۔:)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    جناب آپ چھپ چھپاکر پھول دے کر تو ایسے بھاگے ہیں جیسے یہاں زیادہ دیر ٹھہرے تو آپ کا کوئی پول کھل جائے گا۔:chill:
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    بہت آداب جناب استاد محترم! بندے کے ”غریب دھاگے“ پر آنجناب نے ”کلک رنجہ“ فرمایا، یہ جناب کی ”تاگانوازی“ ہے۔ یہ دھاگا بایں معنی آپ کے لیے بھی ہے کہ آپ کے معتقدین یہاں جمع ہورہے ہیں۔:) جن میں سے ایک خود صاحبِ ”دھاگا“ بھی ہے۔:):)
Top