نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی واقعی۔۔۔ ۔ بہت شکریہ ۔۔۔ اللہ خوش رکھے۔۔۔ جزاکِ اللہ خیرا۔:)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    آہ بے چاروں کے اعصاب پہ۔۔۔

    بہت اچھی بات کہی علم بھائی آپ نے۔ جزاکم اللہ خیرا۔ ایک حل اس کا یہ بھی ہے کہ قرآن و حدیث میں جو وعدے اور وعیدیں ہیں ہم انھیں ایک دوسرے کو خوب سنیں اور سنائیں، اس سے بھی بہت فرق پڑتا ہے اور دل اس طرف مائل ہوتا ہے کہ دنیا کی مختصر سی زندگی کی فانی لذتوں کے بدلے آخرت کی ابدی حیات کی لافانی لذتوں کو...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    وہ کمی یہ ہے کہ تم نے کلام کو موزوں تو خوب کیا ہے، مگر پہلا مصرع سچ سے عاری ہے۔:)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    اصلاحی بھائی! بہت اچھا لکھنے لگ گئے ہو بس ایک کمی ہے اگر ناراض نہ ہو تو بتاؤں؟:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    بہت خوب! کیا یہ میرے بارے میں ہے؟ کیونکہ ٹیگ کسی اور اسامہ کو کیا گیا ہے۔:)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    جی میں اِترائیں نہ موتی کہ ہمیں ہیں اِک چیز چاہیے پُھولوں کا بھی ایک مقرّر سہرا (غالب)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    آپ کا یہ جواب بہت پسند آیا۔:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    یہ کھوج بے فائدہ رہے گی کیونکہ آپ تو ناچیز ہیں ، پھر خود کو کھوجنے کے بعد آپ کو کوئی چیز تھوڑا ہی ملے گی۔:p
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بہت زبردست بات شریک کی ہے آپ نے دھاگے کی مناسبت سے۔ بس اس طرح کی باتوں سے کچھ ڈر سا لگتا ہے کہ لوگ اسے کوئی اور معنی دینے لگ جاتے ہیں۔ میرا اس دھاگے سے قطعی یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی انسان کے لیے کوئی ہندسہ خصوصی اہمیت کا حامل بھی ہوتا ہے، میں نے تو بس آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے آٹھ کو سامنے...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    جزاکم اللہ خیرا۔ یہ آپ جیسوں کی صحبت کا فیض ہے، ورنہ میں تو پہلے دوسرے کاموں میں زیادہ مصروف رہتا تھا، یہاں کی محبت اور محبت کرنے والوں کی وجہ سے دل کرتا ہے کہ کچھ ایسا لکھوں کہ سب خوش ہوجائیں تعریف کریں داد دایں حوصلہ افزائی کریں۔:) یوں سمجھیں یہ محض دکھاوا ہے، مگر محبت کے بیچ ایک دکھاوا ہی تو...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بہت شکریہ نایاب بھائی! بس یہی کوئی دو گھنٹے کی محنت ہے۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بہت شکریہ تعریف اور حوصلہ افزائی کا مزمل بھائی! یہ ”نا“ بھلا کیا ”چیز“ ہے؟:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    اس دھاگے کا لحاظ کرتے ہوئے آپ کو کم از کم آٹھ مرتبہ وارننگ دینی چاہیے۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    اتنی گہری بات کا تو مجھے علم نہیں تھا، البتہ از خود جو اندازہ لگایا تھا وہ لکھ دیا۔:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    بہت شکریہ شمشاد صاحب! حوصلہ افزائی کا۔ اللہ خوش رکھے۔:)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    نہیں۔:) اصلاحی بھائی آپ کے اور اس دھاگے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ اس سالگرہ کے مہینے میں میرے خیال ميں سب سے زیادہ خوش وہی ہیں۔ کیوں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب! ٹھیک کہہ رہا ہوں نا؟
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    جی بہت محنت کرنی پڑی۔:) پر کیا کریں سالگرہ کا تحفہ بھی تو دینا تھا سب کو۔ بہت شکریہ پسند کرنے کا۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ آٹھ باتوں میں آٹھ آٹھ باتیں

    کسی کو بھی ٹیگ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ @ لکھ کر بغیر اسپیس دیے مطلوبہ شخص کا نام لکھ دیں۔:)
Top