نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    تیرھواں پارہ اس پارے میں تین حصے ہیں: ۱۔ سورۂ یوسف کا بقیہ حصہ ۲۔ سورۂ رعد مکمل ۳۔ سورۂ ابراہیم مکمل (۱) سورۂ یوسف کا بقیہ حصہ: اس کی تفصیل پچھلے پارے میں مذکور ہوچکی ہے۔ (۲) سورۂ رعد میں پانچ باتیں یہ ہیں: ۱۔ قرآن کی حقانیت ۲۔ توحید ۳۔ قیامت ۴۔ رسالت ۵۔ متقین کی آٹھ صفات اور اشقیاء کی...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    عروض کا سافٹوئر

    بہت زبردست کیا عمدہ کام ہے ماشاءاللہ! جزاکم اللہ خیرا۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    سلام کا جواب واجب تھا اور انٹرویو کے سوالات کے جوابات کا اختیار دیا گیا ہے، لہذا واجب کی ادائیگی کرلی ، اختیاری کام بعد پر چھوڑتے ہیں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    آٹھویں سالگرہ ایک اور انٹرویو ۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!:)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ماہ رمضان

    رمضان سے متعلق ایک بہت مفید کتاب۔ نام پر کلک کریں اور کتاب سے استفادہ کریں۔ تحفۂ رمضان فضائل و مسائل از افادات حکیم الامت ، مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    بارھواں پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: ۱۔ سورۂ ہود مکمل (اس کی ابتدائی پانچ آیات گیارھویں پارے میں ہیں) ۲۔ سورۂ یوسف کا بقیہ حصہ (۱) سورۂ ہود میں چار باتیں یہ ہیں: ۱۔ قرآنِ کریم کی عظمت ۲۔ توحید اور دلائل توحید ۳۔ رسالت اور اس کے اثبات کے لیے سات انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات ۴۔ قیامت...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح

    جناب یہاں ٹائیپو ہوگیا ہے، ف کی جگہ خ لکھ دیا ہے۔ دونوں میں نکتہ(نقطہ) ہے۔:) ماشاءاللہ بہت رواں تحریر ہے، پڑھ کر مزہ آگیا۔۔۔۔ بے فکر رہیے یہ ”بےکل“ صبح عن قریب ”باکل“ ہونے والی ہے۔:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    آپ کی ہدایات کے مطابق میں نے اس دھاگے کے نام سے لفظ خلاصہ ہٹا دیا ہے۔ بہت شکریہ رہنمائی فرمانے کا۔:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    گیارھواں پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: ۱۔ سورۂ توبہ کا بقیہ حصہ ۲۔ سورۂ یونس مکمل (۱) سورۂ توبہ کے بقیہ حصے میں تین باتیں یہ ہیں: ۱۔ منافقین کی مذمت ۲۔ مومنین کی نو صفات ۳۔ غزوۂ تبوک میں شرکت نہ کرنے والے تین مخلص صحابہ ۱۔ منافقین کی مذمت: اللہ تعالیٰ نے غزوۂ تبوک میں شریک نہ ہونے کے...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کے شعراء سے چند سوالات ۔۔۔تبصرہ جات

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل کے شعراء سے چند سوالات ۔۔۔تبصرہ جات

    پہلے اصل شعرائے کرام تو تشریف لے آئیں ، میں ان کے پیچھے چھپتے چھپاتے آجاؤں گا۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    دسواں پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: ۱۔ سورۂ انفال کا بقیہ حصہ ۲۔ سورۂ توبہ کا ابتدائی حصہ (۱) سورۂ انفال کے بقیہ حصے میں پانچ باتیں یہ ہیں: ۱۔ مال غنیمت کا حکم ۲۔ غزوۂ بدر کے حالات ۳۔ اللہ تعالیٰ کی نصرت کے چار اسباب ۴۔ جنگ سے متعلق ہدایات ۵۔ ہجرت اور نصرے کے فضائل ۱۔ مال غنیمت کا حکم...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    گلدستہ قرآن (پارہ بہ پارہ)

    نواں پارہ اس پارے میں دو حصے ہیں: ۱۔ سورۂ اعراف کا بقیہ حصہ ۲۔ سورۂ انفال کا ابتدائی حصہ (۱) سورۂ اعراف کے بقیہ حصے میں چھ باتیں یہ ہیں: ۱۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تفصیلی قصہ ۲۔ عہد الست کا ذکر ۳۔ بلعم بن باعوراء کا قصہ ۴۔ تمام کفار چوپائے کی طرح ہیں ۵۔ قیامت کا علم کسی کو نہیں ۶۔ قرآن کی...
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    اپنی کم علمی کی وجہ سے میں ان تین مصرعوں کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    میرے خیال میں یہ لفظ بھیگیں ہونا چاہیے کیونکہ مسیں مس کی جمع مؤنث ہے۔
Top