نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائ افسوس.. ....اللہ مرحوم کی مغرت کرے اور جوارِ خاص میں جگہ دے....الٰہی آمین...
  2. اکمل زیدی

    ڈاکٹر صاحب۔۔۔ڈاکٹر ۔۔صاحب ۔۔۔۔جلدی آئیں ۔۔۔۔مریض کہو ہوش آگیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ڈاکٹر صاحب۔۔۔ڈاکٹر ۔۔صاحب ۔۔۔۔جلدی آئیں ۔۔۔۔مریض کہو ہوش آگیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمارے سادے سے جواب سے مزید سوال اخذ ہو سکتے ہیں۔۔۔;)
  4. اکمل زیدی

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ کورا ان پڑھ کہہ لیں اور چٹا والا گورے ان پڑھ کے لیے رکھ چھوڑیں۔۔۔ :whistle:
  5. اکمل زیدی

    سادہ سا سوال ہے !

    کونکہ آپ بات گول کرتے ہیں تو سرکل تو پورا ہونا ہے نا۔۔۔;)
  6. اکمل زیدی

    سادہ سا سوال ہے !

    گاڑی کھاتہ ۔ ۔ ۔ :D
  7. اکمل زیدی

    سادہ سا سوال ہے !

    پھر آپ ڈینٹسٹ کا بھی پوچھینگے مزاحیہ والے ایموجی کے لیے ۔ ۔۔ :LOL:
  8. اکمل زیدی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    غمِ حسین کا دِ ل سے اثر نہیں جاتا یہ وہ ملال ہے جو عُمر بھر نہیں جاتا
  9. اکمل زیدی

    کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

    خوب است۔ ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    ایک تاریخی واقع کی تصدیق

    واقعے کی صحت کا تو نہیں پتہ مگر اگر ایسا ہوا بھی ہے تو اقبال جیسے بیدار مغز اور مفکر اور عشقِ رسول میں ڈوبے ہوئے بندے سے اس طرح کا ری ایکشن کچھ بعید بھی نہیں۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    شاعری

    یہاں اصلاح سیکشن میں جاؤ وہاں سے سب کچھ ملے گا ۔۔۔طور طریقہ شاگرد استاد ابھی تو آپ ٹھیلے والے کے پاس ہیں بلکے ٹھیے والے کے پاس اندر پوری مارکیٹ ہے ۔۔سپر مارکیٹ۔۔۔برانڈڈ ۔۔ ;)
  12. اکمل زیدی

    شاعری

    بس دھیان رہے شاعری بامقصد ہو۔۔بحر میں ہو۔۔ورنہ پھر مشورہ یوں ہے کے ۔۔۔ رونے والے پہ ہنسا کرتی ہے دنیا پیارے۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    شاعری

    گُڈ ہو گیا۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    شاعری

    لیجیے پھر ۔۔ میں یہاں اس یونیورسٹی میں (جو مونٹ سے پی ایچ ڈی تک ہے ) مونٹیسوری کے گیٹ پر ہوتا ہوں۔۔ کس نے کہا چاہیے منزلِ خوش نما ہم ہیں مُسافر ابھی درکارہے رہنما اردو اشعار کی تقطیع کریں
  15. اکمل زیدی

    شاعری

    چلیں جی پہلا مرحلہ تو ہو گیا بخوبی طے ۔۔۔بس اب ٹھیک ہے لگے رہو راحیل بھائی۔۔
  16. اکمل زیدی

    شاعری

    وہ تو صحیح ہے پر یہ تو بتائیں آپ کب مل رہے ہیں آسانی سے ۔۔۔مسجد میں بھی ہبڑ دبڑ میں آتے ہیں ۔۔۔جیسے مریض کو ٹیبل پر لٹا کر آئے ہیں ۔۔۔۔:D
  17. اکمل زیدی

    عورت (حوا کی بیٹی)

    اوئے ہوئے ۔۔۔حمزہ صاحب تُسی تو ۔۔چھا گئے او۔۔۔جی۔۔(y)
  18. اکمل زیدی

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    عدنان بھائی یہ ڈر کے مارے پیلا ہونا تو سنا تھا مگر یہ آپ کا کیا حال ہو گیا۔۔۔:eek:
Top