نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہممم !! فرمائیش سے پہلے آپ یہ بتاؤ کہ کھانا بناتی ہے ہماری ماؤ بِلی ؟؟ :)
  2. سید فصیح احمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ۱۹۵۰ میں بننے والی فِلم جوگن !
  3. سید فصیح احمد

    تضاد ( احمد ندیم قاسمی )

    تضاد کتنے کوسوں پہ جا بسی ہے تو میں تجھے سوچ بھی نہیں سکتا اتنا بے بس ہوں، تیری سوچ کو میں ذہن سے نوچ بھی نہیں سکتا مجھ سے تو دور بھی ہے، پاس بھی ہے اور مجھے ، یہ تضاد راس بھی ہے احمد ندیم قاسمی
  4. سید فصیح احمد

    کل رات جانے کیا ہوا ،،، !!

    کل رات جانے کیا ہوا کچھ دیر پہلے نیند سے کچھ اشک ملنے آ گئے کچھ خواب بھی ٹوٹے ہوئے کچھ لوگ بھی بھولے ہوئے کچھ راستہ بھٹکی ہوئی کچھ گرد میں لپٹی ہوئی کچھ بے طرح پھیلی ہوئیں کچھ خول میں سمٹی ہوئیں بے ربط سی سوچیں کئی بھولی ہوئی باتیں کئی ایک شخص کی یادیں کئی پھر دیر تک جاگا رہا! سوچوں میں گم بیٹھا...
  5. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ارے ماؤ بِلی ! شگفتہ آپی کو ہینڈ بیگ مِلے گا تو بھائی کو کیا مِلے گا بھئی ؟؟ :)
  6. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    گُڈ بچہ :) ایسے ہی مُسکاتی رہو ہمیشہ ، آمین !
  7. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    کیسے حال ہیں شمشاد بھائی ؟
  8. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    :) شگُفتہ بہن یہاں ہی تصاویر لگا سکتا ہوں ؟ اور اِس فرشتہِ زندگی کا تعرُف یوں ہے کہ میری ۴ بہنیں ہیں یہ سب کم سِن ہے ، نام تو نور العین ہے مگر پیار سے سب نوری بُلاتے ہیں، مُجھ سے اٹھائس سال چھوٹی ہے :)
  9. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ گُڑیا :) اور ہاں اگر میں آپ کو ماؤ بِلی کہ کر بُلاؤں تو بُرا تو نہیں مانیں گی ؟؟
  10. سید فصیح احمد

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 3

    سمجھ آ گئی ، بہت شکریہ بہنا :cool:
  11. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    ہمممم :) بات تو آپ کی صحیح ہے اور ابھی تک جِس سے بھی بات ہوئی اُس نے مایوس نہیں کیا :) اور یہ میری سب سے چھوٹی بہن ہے جِس سے میں بہت بہت بہت زیادہ پیار کرتا ہوں :angel: یوں تو محفِل میں آمد کو بہت دیر ہو چلی کافی لوگوں کو جاننے لگا مگر میری دخل اندازی ابھی شروع ہوئی ۔ آپ کا نام بہت بھلا ہے ،...
  12. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    دوہری پوسٹ ہو گئی :eek: اور مُجھے مراسلہ ختم کرنے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا :cautious:
  13. سید فصیح احمد

    خاموش سا شہر اور گفتگو کی آروز ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں

    خاموش سا شہر اور گفتگو کی آروز ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں
  14. سید فصیح احمد

    اُمید بندھانے اور تاکید کا شکریہ :)

    اُمید بندھانے اور تاکید کا شکریہ :)
  15. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    جی اللہ کا بہت کرم ہے بہن ، آپ کے حال کیسے ہیں؟ معذرت کہ میں ابھی بہت سے دوستوں سے زیادہ واقِف نہیں مگر کوشِش جاری ہے :)
  16. سید فصیح احمد

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    ہاہاہا !! نہیں نہیں اور آم علیحدہ کر کے لِکھا ہی اِس واسطے کہ ہماری گُڑیا کی جیم والی تصویر میں اُچکی ہوئی ابرو یاد آ گئی ( جنونِ خوراک ) اور اِس سے پہلے کہ میں کِک باکسِنگ کا شِکار ہوتا میں نے انتہائی عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بہن کو آم علیحدہ کر دیئے ،،، باقی کو سائڈ پر کر دو اور...
  17. سید فصیح احمد

    محفل کی بارہ دری

    اسلامُ علیکم و صُبح بخیر دوستو !! :)
Top