نتائج تلاش

  1. ربیع م

    چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ

    چولہا جلانے کا کس نے کہا ہے؟ بہنا جی غور سے پڑھ تو لیں :):):)
  2. ربیع م

    چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ

    دودھ پی کر اوپر سے پتی اور چینی پھانک لی جائے ، اور اگر کسی کو گرم چائے پینے کا زیادہ شوق ہے تو بعد میں چولہے پر بھی بیٹھا جاسکتا ہے ۔
  3. ربیع م

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    تقریبا اڑھائی گھنٹے میں لاہور سے اسلام آباد:):):)
  4. ربیع م

    تعارف میں ہوں کون

    وعلیکم السلام : خوش آمدید پہلے جب یہ پڑھا تو شدید حیرانگی ہوئی: لیکن جب عنوان پر نظر دوڑائی کہ "میں ہوں کون" تو دل میں سوچا کہ جس کے بارے میں 28 سے نہیں جانا جا سکا اسے ہم کیسے جان سکتے ہیں ۔
  5. ربیع م

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    یورپین سڑکوں پر 225 کافی کم نہیں ؟ یہاں پاکستانی موٹر وے پر بھی 230 تک تو میں نے دیکھی ہے۔
  6. ربیع م

    راج ناتھ کا دورۂ کشمیر: ’صرف محبوبہ مفتی کا لہجہ بدلا‘

    راج ناتھ کا دورۂ کشمیر: ’صرف محبوبہ مفتی کا لہجہ بدلا‘ ریاض مسرور بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، سرینگر ایک گھنٹہ پہلے انڈیا کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کے کشمیر میں دو روزہ قیام کے دوران مزید دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔ راج ناتھ سنگھ کے سرینگر پہنچتے ہی جنوبی قصبہ اونتی پورہ میں مظاہرین پر فائرنگ...
  7. ربیع م

    مولویریا کے مریض ... !

    انا لله وانا اليه راجعون میری کیا مجال کہ اللہ کے کسی برگزیدہ پیغمبر کو کسی بڑے سے بڑے عالم سے بلا تخصیص ملانے کی کوشش بھی کروں! اگر میری پوسٹ سے آپ یہ سمجھ پائے ہیں تو شاید میں اپنی بات سمجھانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ یہ محض اس بات کا جواب تھا جو اپ نے کہا کہ علماء حق کی موجودگی کا علم...
  8. ربیع م

    سفرِ سوات۔ 2016

    وادی نیلم میں کہاں تک گئے بھائی جان ؟
  9. ربیع م

    مولویریا کے مریض ... !

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر زمانہ میں علمائے حق کی کمی رہی ہے ، باقی یہ بات کہ معاشرے کا چلن اور اثر انگیزی کا نہ ہونا ، تو یہ کوئی دلیل نہیں ۔ حضرت نوح علیہ السلام سے بڑا کون عالم ہو سکتا ہے لیکن ساڑھے نو سو سال کی تبلیغ کے باوجود نکلنے والا نتیجہ سب کے سامنے ہے ، اسی طرح کئی اور انبیاء...
  10. ربیع م

    سفرِ سوات۔ 2016

    سفر کا دورانیہ تو مختصر تھا لیکن آپ کی غیر موجودگی کا دورانیہ کافی لمبا تھا ہم تو اسی خوش فہمی میں تھے کہ اتنی لمبی چھٹی کے بعد کافی ساری تصاویر دیکھنے کو ملیں گی ، لیکن یہ کیا ابھی آنکھیں پوری طرح سیراب بھی نہ ہوئی تھیں کہ اختتام کا اعلان بھی ہو گیا۔
  11. ربیع م

    مولویریا کے مریض ... !

    بصیرت والی آنکھ ہو تو اب بھی علمائے حق کی کمی نہیں!! مسئلہ تکفیر بھی بہت محدود پیمانے پر ہے جسے خوامخواہ اچھال کر اتنا بنایا گیا۔ آپ کا یہ کہنا کہ ان کی جانب سے لگائی گئی کفر کی فیکٹری انتہائی افسوس ناک اور پراپیگنڈہ سے شدید متاثر ذہن کا عکاس ہے۔
  12. ربیع م

    مرد

    انتہائی زبردست اور بے حد کمال تحریر ماشاءاللہ!! میں تو تعریف کرنے سے قاصر ہوں بس یہی دعا دے سکتا ہوں کہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔!
  13. ربیع م

    مولویریا کے مریض ... !

    اقبال نے جس وجہ ملاؤں کے خلاف کچھ لکھا ہے اگر آپ کو اس کے پس منظر سے واقفیت ہو تو آپ اقبال کے بھی مخالف ہو جائیں گے!! بطور نمونہ ملاحظہ کیجئے! فتوی ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے!! باقی کا جواب عمران بھائی نے دے دیا ہے اس پر قناعت فرمائیے!!
  14. ربیع م

    سفرِ سوات۔ 2016

    بہت ہی عمدہ شراکت ماشاءاللہ بہت سی یادیں تازہ ہو گئیں۔ بقول شخصے مری بھی کوئی دیکھنے کی جگہ ہے ؟
  15. ربیع م

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے! اذهب البأس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
  16. ربیع م

    کشمیر سنسر شپ پر فیس بک پر کڑی تنقید

    برائے مہربانی آپ اپنا خیال ہی پیش کریں ، لوگوں کی ترجمانی نا کریں!!! یہ لاکھوں لوگ تمام آبادی کے نمائندے نہیں لیکن اکثریت کے ضرور ہیں!! اچھا اگر آپ اکثریت بھی نا مانیں تو اکثریتی مؤقف کے حامل لوگ کب نکلے ہیں ؟ اور ان کی تعداد کیا تھی ؟ ویسے آپ کے نزدیک عملی حل کیا ہے ؟ بہت مایوسی چھلک رہی...
  17. ربیع م

    کشمیر سنسر شپ پر فیس بک پر کڑی تنقید

    ہنسی آ رہی ہے آپ کی پوسٹ پڑھ کر! اگر آزادی کیلئے مظاہرے کرنا جائز قانونی حق نہیں تو پھر آپ بتا دیں کہ جائز اور قانونی راستہ کیا ہے ؟ رہی آپ کی یہ بات کہ ان مظاہروں سے آج تک کون آزاد ہوا ؟ تو یہ تو عسکریت پسندوں کی سب سے بڑی دلیل ہے ؟ کیا آپ ان کے حامی ہیں ؟ اور آپ کی یہ بات۔! ریاست کے خلاف...
  18. ربیع م

    کشمیر سنسر شپ پر فیس بک پر کڑی تنقید

    یہ ساری دنیا ہے ؟ انتہائی معلوماتی!!!
Top