نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    در کی خاک چھاننا پڑتی ہے میاں۔ وہاں سے خدمت کا حق ادا نہیں ہوگا۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    پھر کیسی ہے؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    رونے والے اور ہیں
  4. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    یہ متفق دینے والے خود بھگت رہے ہیں اس نظر کو۔ خیر جناب قدم رنجہ فرمائیے ہمارے در پر انشاءاللہ کچھ نہ کچھ ہو رہے گا۔ :D
  5. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    میاں: تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    خود مار لیں تو درد کم ہوتا ہے۔ کسی اور کو کیوں مارنے دیتے؟
  7. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    دیکھ لیجیے پھر۔ لیکن آپ کے جثے کے مطابق تو اتنی مقدار بہت کم ہے!! :cool:
  8. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    پھر آپ اس حسرت کے بارے میں کیا کہیں گی؟!
  9. مہدی نقوی حجاز

    پھر بے خودی میں بھول گیا راہِ کوئے یار!

    پھر بے خودی میں بھول گیا راہِ کوئے یار!
  10. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    ہنسی کے مارے آنسو نکل آئے؟! حیرت ہے۔ اتنا پر مزاح بھی نہیں لکھا تھا بھئی ہم نے!
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ذرا کیوں؟ مکمل دیکھیے گا
  12. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    خدا اس لڑکی کو سمجھائے۔ یہاں پڑھ لیں سکون سے پھر۔
  13. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    چلیں جانے دیجیے آپ۔ یہ بتائیے عصرانے میں کیا ہے؟ ہمیں شدید بھوک لگی ہے۔
Top