نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    دو اشعار برائے تبصرہ و تنقید

    ابھی دو اشعار کا خون ہوا ہے سو نظر ثانی کیے بغیر ہی تنقید و اصلاح کے لیے حاضر ہیں: کھا رہا ہے اپنی خوئے نازبرداری کو زنگ کچھ ادا، کچھ رقص، کچھ نخرا ہی دکھلا جائیے میرؔ کی مانند منہ پر باندھیے ڈھاٹا حجازؔ شعر اتنے خوب مت کہیے کہ نظراجائیے
  2. مہدی نقوی حجاز

    گرایانی (بوسنیا) میں مسجد کا افتتاح

    واہ زبردست حسان میاں!
  3. مہدی نقوی حجاز

    ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں برائے اصلاح

    ان کا مطلب ہے کہ کچھ ریزہ کاریاں رہتی ہیں۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    تم بھی پہلے پہل، ہم بھی پہلے پہل

    تم بھی پہلے پہل، ہم بھی پہلے پہل
  5. مہدی نقوی حجاز

    ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں برائے اصلاح

    ایک مرتبہ یک جا کر کے دوبارہ ارسال کر دیجیے۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں برائے اصلاح

    اب تمام مصرعے بحر میں آگئے اور قوافی بھی درست ہیں
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    کبھی ہو بھی سکتے ہیں اگر مچھلی کا ہو تو
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    غیر ضروری کاٹے لینے ہیں کیا شمشاد صاحب؟
  9. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ظروف سالم ہیں شمشاد بھائی یا طوطا توڑ چکا ہے سارے اب تک؟!
  10. مہدی نقوی حجاز

    صحرا فطرت

    بہت خوب جناب۔ آپ کے کچھ نیم فلسفیانہ جملے مزہ دے گئے۔ میاں منسلک تو کر دیا کرو۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ڈر نہیں لگتا آپ کو کھیل کی ترتیب بگاڑتے ؟؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    میاں پہلوان تو خوب ہیں آپ۔ بس کراچی میں واقعی ایسے والے نہیں چلتے :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    خیلی متشکرم۔ آری درست است اما ہمیشہ حق با آنہا نیست کہ با ما ہستند۔ خصوصا در قضیہ ی ازدواج و کار خیر۔ ;) بہت شکریہ تعریف کا۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    آمان از دست "شہر قائد"!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    آپ کراچی تو تشریف لائیے پھر دیکھیے اہل کراچی کیا کیا نہیں چھنواتے!!
  16. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    سچ تو ڈھول بجا کر ہی بولنا چاہیے! لیکن پھر لڑکوں اور لڑکیوں میں فرق ہی کیا رہ جائے گا!؟
  17. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    دنیا دیکھنے کی!
  18. مہدی نقوی حجاز

    منہ کی کتاب۔

    آپ کو معلوم ہو گیا ہم نے کہاں سے تاڑا ہے؟! :eek::eek:
  19. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    آپ آج فیس بک پر ہماری پروفائل کا ملاحظہ کر لیجیے اندازہ ہو جائے گا آپ کو۔
Top