ابھی ہم نے دوسرے ہی شعر میں ڈھاٹا باندھ لیا تھا کہ نظر نہ لگ جائے ہماری شاعری کو لیکن پھر آپ نے اتنی تعریف فرما دی۔ کچھ تو خوف خدا کریں۔
ڈھاٹا باندھنا ہی یقیناً محاورہ ہے۔ لیکن ڈھاٹا خود اس کپڑے کو کہا جاتا ہے جو منہ سے مناسبت رکھتا ہو کسی بھی شکل میں یعنی منہ کو پوشش دیتا ہو۔ اس طرز سے میں نے...