نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعیف ہے ہماری ریاضی اس لیے اعداد و شمار سے ثابت نہیں کر سکتے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    جو ہمیں 14 اگست داغ مفارقت دے گئیں ہمیشہ کے لیے۔

    جو ہمیں 14 اگست داغ مفارقت دے گئیں ہمیشہ کے لیے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید اضافت لگانے کو زحاف لگانا کہتے ہیں
  4. مہدی نقوی حجاز

    آج ان کی یاد بہت آئی! :(

    آج ان کی یاد بہت آئی! :(
  5. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زحاف لگا کر چٹ کر جائیں
  6. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں دیکھتے ہیں اگلی غلطی کب ہوتی ہے!
  7. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر نہیں لگے ہمارے درخت اردو پر ابھی تک اتنے کھیل کھیل کر بھی۔ ترتیب اب بھی بھول جاتے ہیں!!
  8. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ہمیں بتلا تو دیتے کہ نئی لڑی کھلی ہے۔ پہلے والا مقفل ہو گیا۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    ہم عبث خوش ہوئے بیٹھے تھے!! :unsure::unsure:
  10. مہدی نقوی حجاز

    جون ایلیا مجھ کو آپ اپنا پتا دیجیے گا

    یہ مراسلہ واقعی معلوماتی ہے میاں۔ :) گو آنے والی نسلیں مرزا ہی ہیں ناں؟!
  11. مہدی نقوی حجاز

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    احسنت میاں بہت خوب۔ ترویج اردو واقعی ایک اہم موضوع ہے جس پر بات ہونی چاہیے۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    میاں ہمارے تو یہ بات سمجھاتے سمجھاتے سارے بال سفید ہو گئے لیکن کچھ لوگ اقبال کے بارے میں ایسی...

    میاں ہمارے تو یہ بات سمجھاتے سمجھاتے سارے بال سفید ہو گئے لیکن کچھ لوگ اقبال کے بارے میں ایسی باتیں قبول ہی نہیں کرتے۔ جہاں جوش اور جون کی یا جالب بات آتی ہے تو ۔۔۔ :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    خیر ہوتی تو کیا ہوتا اب جو نہیں ہے تو یہ حال ہے۔ :)

    خیر ہوتی تو کیا ہوتا اب جو نہیں ہے تو یہ حال ہے۔ :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    ڈبل کر لیا شاپر۔

    ڈبل کر لیا شاپر۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    سب میں صرف آپ شامل ہیں کیا؟! انہیں تو بہت خوش ہونا چاہیے اس بات پر پھر۔ :ڈی

    سب میں صرف آپ شامل ہیں کیا؟! انہیں تو بہت خوش ہونا چاہیے اس بات پر پھر۔ :ڈی
  16. مہدی نقوی حجاز

    پاکستان! بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا نتیجہ!

    پاکستان! بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا نتیجہ!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    وہ تو ٹھیک لیکن نئی لڑی؟
  18. مہدی نقوی حجاز

    لکھ دیجیے بےشک۔ لیکن نئی بات یہ ہے کہ آپ کو اس دقیق بات کا اندازہ ہو گیا کہ ہمارے پاس بھی ہے۔ آپ...

    لکھ دیجیے بےشک۔ لیکن نئی بات یہ ہے کہ آپ کو اس دقیق بات کا اندازہ ہو گیا کہ ہمارے پاس بھی ہے۔ آپ کے پاس بھی ہوگا تبھی تو ہوا آپ کو یہ انکشاف۔ آپ بھی مبارک باد کی اتنی ہی حق دار کیوں نہ ہوں؟!
  19. مہدی نقوی حجاز

    یقیناً جناب۔ ہم نے کب کہا کہ جون صاحب تقسیم کے مخالفین میں سے تھے! ؛)

    یقیناً جناب۔ ہم نے کب کہا کہ جون صاحب تقسیم کے مخالفین میں سے تھے! ؛)
  20. مہدی نقوی حجاز

    خون جگر سے درد کا پیغام لکھ دیا (غزل برائے اصلاح)

    بہت عمدہ جناب۔ تمام اشعار ہی خوب ہیں۔ ڈھیروں داد،
Top