السلام علیکم نئے کھیل کا آغاز ہوگیا ۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 8، 2013 #5 تو ہمیں بتلا تو دیتے کہ نئی لڑی کھلی ہے۔ پہلے والا مقفل ہو گیا۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 8، 2013 #7 ثمر نہیں لگے ہمارے درخت اردو پر ابھی تک اتنے کھیل کھیل کر بھی۔ ترتیب اب بھی بھول جاتے ہیں!!