نہیں نہیں اب وہ دور گیا
آجکل کیبل جو ہے
ویسے بھی پچھلے 4 سال سے ہمارے گھر میں ٹی وی نہیں ہے
وجہ اس کی ابو جان ہیں ان کو بہت نفرت ہے اس سے
آپس کی بات ہے ابو کو پتہ نہیں ہے کے کمپیوٹر میں ٹی وی کارڈ لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
کسی نوں دسی ناں
:D
ہا ہا ہا
بہت خوب بھئی ڈر ڈر کے جو مزاق کیا ہے
اچھا کیا ہے
ویسے آپس کی بات ہے ڈر تو مجھے بھی لگا تھا جب حج کے بعد پہلی بار سارا ملی تھی
مگر اب ٹھیک ہے اب مجھے اور بھی زیادہ اچھی لگنے لگ گی ہے کم از کم دین کے ساتھ جڑ گئی ہے
سو لگی رہو سارا
:)
اللہ تم کو کامیاب فرمائے(آمین)