امن آپ ملتان کی ہیں
ملتانی لوگ بہت خلوص والے اور میٹھے ہوتے ہیں
بالکل سوہن حلوے کی طرح کل ہی میرا ایک دوست واپس گیا ہے ملتان
آج یہ پڑھ کر اور بھی یاد آ رہا ہے
:cry:
ویسے ایک اور بات ابھی ابھی میرے ذہن میں آپکے علاج کے سلسلے میں تجویز آئی ہے وہ یہ کے میری تصویر بھی کافی مددگار ہو سکتی ہے وہ کہا ہے اچھی چیز دیکھنے سے نظر ٹھیک رہتی ہے ناں
تو کہیں بھیج دو پھر
:wink:
السلام علیکم
مہوش بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں پڑھ کر
آپ بیماری کا جواں مردی (اب جواں زنانی ہو نہیں سکتا ) سے مقابلہ کر رہی ہیں
مجھے پوری امید ہے کے دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے اور انشاء اس بار بھی ایسا ہی ہو گابس حوصلہ رکھیں اور اپنے آج میں زندہ رہیں
جتنی زندگی ہے ہنس کر گزاریں
باقی ڈاکڑوں...
کیا خربوزے کے بیج
پتہ نہیں میں نے کبھی نہیں کھایا وہ والا
اصل میں وہاں پر دو ڈگری کالج ہیں ناں اس لیے
اور ہمارا پرانا گھر بلکہ یوں کہیں کے آبائی گھر بھی وہی قریب میں ہی تھا اگر آپ پرنس والوں سے صوفی محمد عبدالطیف(میرے ابو) کا پوچھیں گے تو آپ کو بتا دیں گے
ہاں ناں یار دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
اچھا اکثر میرے ابو جان میرے ساتھ بیٹھ کر وہاں سے بی بی سی بھی دیکھتے تھے-ایک دفعہ پوچھا کے یہ کہاں سے آرہا ہے میں نے کہا کہ جی انٹرنیٹ سے ہے ۔۔۔۔۔ :wink:
کہنے لگے اچھا پھر ٹھیک ہے
صرف دو ہفتے بھی بہت ہوتے ہیں جناب
تو پھر پتہ نوٹ کر لیں
گرلز کالج نمبر ایک کے سامنے
پرنس سوہن حلوے والے ہیں
اور ساتھ میں سلطانی سوہن حلوے والے
جس سے دل کرے لے لیں
8)
جو جو سے یہ امید نہیں تھی
سنو جیا جتنی زندگی ہے وہی آرام سکون اور مزے سے گزارو
حال کو مکمل انجوائے کرو
زندگی کتنی ہے اور کتنی نہیں اس کی فکر مت کرو
Live for Today
:D