شمشاد بھائی ایک آپ ہی رہ گئے تھے ظالم سماج کا کردار ادا کرنے سے
بھائی بہن ایک دوسے کو حال احوال دے رہے تھے وہ بھی نہیں دیکھا گیا لوگوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :evil:
شمشاد بھائی
ارے نہیں نہیں ایس ویسی کوئی بات نہیں ہے ہمارے ہوتے ہوئے بھلے کوئی دوسرا کام ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:
صرف شاعری اور اردو ادب کے تھریڈز پر گپ شپ پر پابندی ہے اور مکمل آزادی ہے
تم اس روز آئی کیوں نہیں۔۔۔۔ :x
دونوں ایک ہی چیز ہیں
دیکھیں جب آپکا گلہ خراب ہوتا ہے تو آپ ڈاکٹر سے دوئی لینے جاتی ہو اور جب کسی کی طبیعت خراب ہوتی ہے تو وہ بھی ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے
پھع فرق کیسا۔۔۔۔۔۔ :wink:
جیہ اس گند سے بھری ہوئی دنیا سے دن کم ہوئے ہیں
مگر وہ ابدی زندگی آپ کو اور ہم کو بلا رہی ہے
جہاں پر نہ کوئی دکھ ہوگا نہ کوئی بیماری
ہم ہونگے اور ہماری خوشیاں(انشاء اللہ)
اور بہت ساری حوریں ان کا ذکر تو میں بھول ہی گیا تھا
:wink: