نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    جی بالکل لیکن پھر ان کے پیسے بھی دینا پڑیں گے
  2. تیلے شاہ

    اب کس کو جانا ہے

    مجھے صحیح ٹائم بتا دیں تاکہ میں جم جا سکوں
  3. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    بس جی میں بندہ ہی کچھ ایسا ہوں جو بھی ملتا ہے سدھر جاتا ہے :wink:
  4. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جان پر بنی ہے تو رشتہ داریاں بنانے لگ گئے ہیں
  5. تیلے شاہ

    اب کس کو جانا ہے

    جب فراغت ملی تو مجھے یاد کر لیجئیے گا
  6. تیلے شاہ

    اب کس کو جانا ہے

    میں بھی چلا کے نماز کا ٹائم ہونے والا ہے
  7. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    باجو شمشاد بھائی کی باتوں میں نی آیئے گا یہ اپنی جان بچانے کیلئے ایسا کہہ رہے ہیں
  8. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    دیکیں جی میرے دوست نے کی ہے شادی وہاں سے اور ماشاءاللہ 3 بچے ہیں اس کے اب قیصرانی کی قسمت کا پتہ نہیں
  9. تیلے شاہ

    میری اٹلی روانگی ،

    جب کی تب دیکھی جائے گی ویسے میں نے ابھی سے رعب شوب ڈالا ہوا ہے۔۔۔۔۔ :wink:
  10. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    :shock: کیا۔۔۔۔! آپ ایسا مواد بھی پڑھتے ہیں
  11. تیلے شاہ

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    نہیں میں یہ کارِخیر مفت میں سر انجام دے سکتا ہوں۔۔۔۔۔ :wink:
  12. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    اب تو صرف جیہ نظر آرہی ہیں اور وہ بھی بہت دن کے بعد لگتا ہے پھر سے کمپیوٹر بیمار پڑ گیا تھا
  13. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    ج) کیوں کہ مرنے کے بعد حساب کتاب شروع ہوگا س) قبر میں ایرکنڈنشنگ کا کوئی بندوبست ہوسکتا ہے کیا۔۔۔؟؟؟
  14. تیلے شاہ

    میری اٹلی روانگی ،

    اللہ بری نظر سے بچائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
  15. تیلے شاہ

    شادی دفتر

    اوہ قیصرانی بھائی ابھی تک آپکا مسئلہ حل نہیں ہوا میں تو سمجھا تھا کے کام پکا ہو گیا ہے ویسے اگر پکی بات ہے تو بتائیں میں بندوبست کروا دیتا ہوں مگر خرچا ذرا زیادہ ہوگا اور مال کی بھی کوئی گارنٹی نہیں اگر چل گئ تو روسی اے سی کی طرح کے ساری زندگی ساتھ نبھائے گی نہیں تو یہ جا وہ جا 8)
  16. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    ج) کیوں کے وہ چولہے ہر تیار نہیں ہوتی س)طوطا چشمی میں مہارت حاصل کرنے کا کیا گر ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟
  17. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    جاؤ میں بات نہیں کرتا تم سے۔۔۔۔۔۔بے وفا کہیں کی طوطا چشم قیصرانی یا پھر امن آجائیں میں ان سے گپ شپ کر لوں گا
  18. تیلے شاہ

    میری اٹلی روانگی ،

    اوں ہنہ بیوی بیچاری کے سر پر اور بہت ساری ذمہ داریاں ہوتی ہیں تو یہ پیسے سنبھالنے کی ایک اور زمہ داری اس بیچاری پر کیوں ڈالیں کچھ تو ہمارا بھی حق بنتا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:
  19. تیلے شاہ

    میری اٹلی روانگی ،

    جی نہیں اس قسم کا کوئی رواج نہیں ہے بیوی کے ہاتھ پر تنخواہ رکھ دی تو وہ روز کہے گی کل تو 100 ریال دئیے تھے کیا ان کا ۔۔۔۔۔۔ :evil: اس لیے بیگم کے ساتھ اس قسم کی کوئی گپ شپ نہیں ہے :wink:
  20. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    ان آندھیوں سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہم ہم تو بہن بھائی ایک دوسرے کی خیر خیریت پوچھ رہے ہیں اب اس میں بی ایس بی کا ذکر آگیا تو کیا کر سکتے ہیں ویسے ابھی کوئی موجود نہیں ہے جب کوئی آئے گا تو ہم فرشتے بن جائیں گے
Top