نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ايسا کہاں سے لاؤں؟ بہت خوب
  2. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    احمقوں کی کمی نہیں غالب ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں 8)
  3. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چلو جی اپنی جان تو چھوٹی اب شمشاد بھائی آپ اپنی خیر منائیں :P
  4. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    اللہ کا کرم ہے اور آج بات کی ہے میں نے عمر سے کسی دوست کی شادی میں گیا ہوا ہے - کہہ رہا تھا واپس آکر بات کر ے گا اور شکایت کسی کی نہیں لگائی تم نے ہی ز پ میں کہا تھا کہ تم لڑتی نہیں ہو ورنہ یہ تو میرے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
  5. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    بس جی کیا بتائیں ابھی ابھی پتہ چلا ہے کے بی ایس بی کو کسی نے ہیک کر لیا ہے بہت افسوس ہوا اور سارہ تم ذرا بتاؤ کل کیا کیا ہوا تھا
  6. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    جی تو شمشاد بھائی کیا حال احوال ہیں اور کیا نئی تازی ہے
  7. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    کیا حال احوال ہیں شمشاد بھائی کب کی تیاری ہے
  8. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔ :wink:
  9. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    بہت خوب سارا اور لال گلاب لال گلاب اس لئے کے بار بار سارہ لکھنا عجیب سا لگتا
  10. تیلے شاہ

    پپو سانوں تنگ نہ کر توں

    بہت اعلی
  11. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    بس دل میں ہی رکھنا باہر نہیں نکالنا :wink:
  12. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    ہاں جی اللہ کا شکر ہے کے آہی گئے :oops:
  13. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    تھانیدار جی کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے جیسے جیسے پاکستان جانے کے دن قریب آرہے ہیں ویسے ویسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں کر رہے ہیں نوٹ - خالی جگہ پر کریں
  14. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    کیا ہوا جیہ کس سے ناراض ہو اور کیوں خیر تو ہے ناں
  15. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    بس یہی تو موقع ہوتا ہے بڑا بننے کا نہیں تو دوسرے بھائی اپنا نمبر لگوا لیتے ہیں کے پہلے میں پہلے میں
  16. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    :pak: پاکستان زندباد
  17. تیلے شاہ

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    یار قیصرانی بڑے ہو جاو کیا بچوں والی باتیں کر رہے ہو
  18. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    رضوان بھائی ایسا کرتے ہیں آپکو انجمنِ گپ شپ کا جنرل سیکڑری بنا دیتے ہیں چندہ کا بھی بندوبست ہو جائے گا کچھ شیخوں سے اپنی جان پہچان ہے اور جیہ کو اس کا صدر بنا دیتے ہیں میں ایک ادنا سے ممبر بن جاتا ہوں
  19. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب چنے

    ج) دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے( شائد خود کو بہلا رہے ہیں) س)رضوان بھائی کیا ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں
  20. تیلے شاہ

    اب کس کو آنا ہے

    آپکو چندے کی پڑی ہے ہم کو اپنی فکر کھائے جا رہی ہے کے اگر ہر جگہ پر گپ شپ پر پابندی لگ گئی تو ہم بیچارے کہاں جائیں گے
Top