یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ جو حقائق میڈیا پر دیکھنے پر ملتے ہیں وہ کس حد تک سچے ہوتے ہیں اور اگر اندیا اور پاکستان کے میڈیا کی بات کریں تو اگر ان کے پاس دوسری کوئ خبر نہ ہو تو ایک دوسرے کو ہی بیٹھے برا بھلا کہتے رہتے ہیں اس میں سچائ کس حد تک ہوتی ہے یہ سب کو پتہ ہے!
ماسلام