کون ہے جو محفل پرآیا ۔۔۔31ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہاہاہہا پر ہو گئی نا ناکام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں یہاں‌نہیں ہوں پھر بھی تمہیں نظر آرہی ہوں
 

زینب

محفلین
آپ کو سخت نیند آئی ہے علی۔۔۔۔۔آپ جا کے سو جاو اپ کو فہیم اک عارف لکھا نظر آرہا ہے :rollingonthefloor:
 

علی ذاکر

محفلین
ہے تو خاص میرے لیے ہی ۔۔۔۔میں‌نے اپنے ایک دوست سے بنوایا ۔۔۔۔اب میرا نام ہی زینب ہے تو میرے لیے ہی ہو گا۔ویسے میرے بیانات کا کیا تعلق ان سے

کیونکہ تمہارے بیانات بھی خون کے آنسو رلانے والے ہوتے ہیں !

اب اس خوش فہمی میں مت رہنا کہ بہت اچھے ہوتے ہیں !

میرا مطلب ہے کہ ان کو آدمی پڑھ کر کچھ سیکھتا تو نہیں بر حال فضولیات کا ماہر ضرور ہو جاتا ہے!
ماسلام
 

زینب

محفلین
کیونکہ تمہارے بیانات بھی خون کے آنسو رلانے والے ہوتے ہیں !

اب اس خوش فہمی میں مت رہنا کہ بہت اچھے ہوتے ہیں !

میرا مطلب ہے کہ ان کو آدمی پڑھ کر کچھ سیکھتا تو نہیں بر حال فضولیات کا ماہر ضرور ہو جاتا ہے!
ماسلام

اچھا ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔آپ سے اب بات نہیں کروں گی۔۔۔سوری کچھ برا لگا ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
مجھے تو برا نہین لگا لگتا‌ہے تمہیں کچھ برا لگ گیا‌ ہے؟
ماسلام

نہیں آپ سے اس لیے بات نہین کروں گی کہ آپ بھی کہیں فضولیات کے ماہر نا ہو جایئں یا پھر کہیں خون کے آنسو نا رونا پڑیں اسی لیے کہاں ۔سوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
آرے آپ نے تو برا مان لیا میں آپ سے معافی چاہتا ہوں میں تو مذاق کر رہا تھا !

اگر آپ کو میری بات بری لگی ہے تو اس کے لیئے میں شرمسار ہون!
ماسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top