نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    بہت شکریہ جناب خالد محمود چوہدری صاحب۔
  2. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    اب تو اے خان صاحب کی لڑیاں دیکھنی پڑھیں گی۔
  3. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    میں محفل میں آیا ہی اچھی شاعری پڑھنے کے لیے ہوں۔ مقابلہ تو میں کسی کا بھی نہیں کروں گا اور ویسے بھی ابھی نووارد ہوں، تو دھیرے دھیرے ہی محفل کو جان پاؤں گا۔
  4. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    آپ جیسے تجربہ کاروں کی سرپرستی رہی، تو رضیہ جلد ہی جوان ہو جائے گی۔
  5. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    دو لاکھ مراسلے :eek: پھر تو دن رات محفل میں ہی رہتے ہوں گے۔ کیا اب محفل میں نہیں ہیں؟
  6. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    محمد وارث صاحب خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ۔
  7. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    پرانا قاری ضرور ہوں لیکن اتنا بھی پرانا نہیں، چند ماہ کا کہہ سکتے ہیں۔ یہ بالکل صحیح ہے کہ میں محفل کے کسی رکن کو نہیں جانتا۔ اب جبکہ رکنیت لے لی ہے تو آہستہ آہستہ شناسائی ہو ہی جائے گی۔
  8. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    جب اوکھلی میں دیا سر تو موسلوں کا کیا ڈر۔
  9. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    محمد تابش صدیقی صاحب بہت شکریہ۔
  10. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    جی وہ تو نظر ہی آ رہا ہے۔ یہ محفل ہے ہی اتنی بڑی کہ سمجھنے میں خاصا وقت درکار ہے آپ جیسے دوستوں کا تعاون درکار رہا تو بہت آسانی ہو گی۔
  11. شمشاد خان

    Every bad situation will have something positive. Even a dead clock shows correct time twice a day

    Every bad situation will have something positive. Even a dead clock shows correct time twice a day
  12. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    کوئی رکن یا انتظامیہ یہ بتا دے کہ دستخط کا اندراج کیسے کرنا ہے؟
  13. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    بہت شکریہ سید عاطف علی صاحب۔ تو مجھ سے پہلے بھی کوئی شمشاد خان تھے محفل میں۔ اب سمجھا زیک صاحب اور جاسم صاحب کے مراسلوں کا مطلب۔
  14. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    زاہد لطیف صاحب آپ کا مراسلہ سر کے اوپر سے گزر گیا۔
  15. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    بہت شکریہ م حمزہ صاحب۔
  16. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    زیک صاحب کے مراسلے کی طرح آپ کا مراسلہ بھی سمجھ سے بالاتر ہے۔
  17. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    میں سمجھا نہیں زیک صاحب، کچھ روشنی ڈالیں اپنے مراسلے پر۔
  18. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    جی ہاں، کمرے میں ہی رہنا پڑتا ہے۔ باہر گھومنے پھرنے کی ممانعت ہے، ویسے بھی ابھی اقامہ نہیں بنا۔
  19. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    بہت شکریہ عبید انصاری صاحب
  20. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    تجھ کو اپنا کے بھی اپنا نہیں ہونے دینا زخم دل کو کبھی اچھا نہیں ہونے دینا میں تو دشمن کو بھی مشکل میں کمک بھیجوں گا اتنی جلدی اسے پسپا نہیں ہونے دینا تو نے میرا نہیں ہونا ہے تو پھر یاد رہے میں نے تجھ کو بھی کسی کا نہیں ہونے دینا تو نے کتنوں کو نچایا ہے اشاروں پہ مگر میں نے اے عشق! یہ مجرا...
Top