*احتیاط کرو پاکستانیوں ورنہ دنیا کی ایک نایاب قوم مشکل میں پڑ جائے گی* ۔
*کیسے* ۔۔
*دھیان کریں*
1۔دنیا میں ایسی کوئی اور قوم نہیں جس کا پڑھا لکھا نوجوان پینٹ شرٹ پہن کر نوے کو "نبے" اور گیارہ کو "یارہ" سترہ کو "ستارہ" بولتا ہو
2۔دنیا میں ایسی کوئی اور قوم نہیں جو واٹس ایپ پر عالم،فیس بک پر...