نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    وبا کے دنوں میں محبت

    بہت دلچسپ تحریر ہے۔ بہت داد قبول فرمائیں۔
  2. شمشاد خان

    محفل کی بارہ دری

    یہ مجھے سب سے پرانی اور سب سے بڑی لڑی نظر آئی ہے، یہ کیوں رک گئی؟
  3. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یا مدیر آپ نے تو کمال کر دیا۔
  4. شمشاد خان

    مدد درکار ہے

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔ بہت شکریہ۔ گاہے بگاہے آپ سے مدد لیتا رہوں گا۔
  5. شمشاد خان

    مدد درکار ہے

    بہت شکریہ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ابھی تک یہ سہولت مہیا نہیں ہے۔
  6. شمشاد خان

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    جزاک اللہ خیر۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
  7. شمشاد خان

    مدد درکار ہے

    کسی کے مراسلے کو ریٹنگ کیسے دی جائے؟ کسی دوسرے زمرے کا ربط کیسے شامل کیا جائے؟ سرگوشی کیسے کی جائے؟ فی الحال اتنا ہی۔
  8. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھیں، زلفیں، جھمکے، چہرہ، کنگن، بندیا ہائے دل ہار گئے ہم تجھے بے نقاب دیکھ کر
  9. شمشاد خان

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک لکھنوی خاتون پہلی دفعہ امید سے ہوئیں تو اپنے خاوند سے باہمی مشورے کے بعد ایک مشہور و معروف حکیم کے پاس گئے کہ اولاد نیک اور ادب آداب والی ہو۔ حکیم صاحب نے دوا دی۔ ولادت کا وقت قریب آیا تو خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ بچے نے پیدا ہوتے ہی اپنا ستر لپیٹا اور اپنی امی ابا کو آداب بجا لایا۔ میاں...
  10. شمشاد خان

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اجزاء : آدھی شملہ مرچ، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹنے ہیں۔ دو عدد انڈے ایک عدد آلو (۲۵۰ سے ۳۰۰ گرام والا)، کدو کش کرنا ہے ۱۰۰ گرام گاجر کدوکش کی ہوئی ایک عدد نوڈل کا پیکٹ دو عدد سبز مرچ ایک عدد چھوٹی پیاز باریک اور چھوٹی کٹی ہوئی نمک اور مرچ حسب ذائقہ سب سے پہلے نوڈل کی سویوں کو توڑ لیں اور اس کو ابال...
  11. شمشاد خان

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    محترمہ جاسمن صاحبہ کامیابی پر مبارکباد قبول فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔
  12. شمشاد خان

    تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے، آخرت کے مراحل آسان فرمائے اور آپ سبکو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  13. شمشاد خان

    لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر عوام کے دلچسپ مراسلے

    آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ گھر پر ہی رہیں، کیونکہ پولیس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  14. شمشاد خان

    لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر عوام کے دلچسپ مراسلے

    نوازش ہے آپ کی جو اتفاق کرتے ہیں۔
  15. شمشاد خان

    لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر عوام کے دلچسپ مراسلے

    نہیں جناب، حساب کا چھوٹا سا فارمولا ہے، اس حساب سے ۹۸ ہزار بنتے ہیں۔
  16. شمشاد خان

    تعارف اردو محفل کا نیا رکن

    بہت شکریہ محمد فہد صاحب۔
  17. شمشاد خان

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا

    کوئ فرخ منظور صاحب ہیں،جنہوں نے اس غزل کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ مہربانی فرما کر وضاحت فرما دیں۔
  18. شمشاد خان

    دعا میرے والد صاحب کی صیحت یابی کیلئے آپ تمام احباب سے دُعا کی اپیل ہے

    محمد فہد صاحب اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے والد کو صحت عاملہ و کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ کے سر پر قائم رکھے۔
  19. شمشاد خان

    لاک ڈاؤن کے دوران سوشل میڈیا پر عوام کے دلچسپ مراسلے

    لاک ڈاؤن الرٹ گھر میں سکون اور چین قائم رکھنے والا وظیفہ : ۱) تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو۔ (۷ بار) ۲) کام بھی کتنا کرتی ہو۔ (۷ بار) ۳) پتلی ہو گئی ہو۔ (۷ بار) ۴) کام کر کر کے تھک جاتی ہو گی۔ (۷ بار) ۵) اپنا خیال رکھا کرو۔ (۷ بار) ۶) ایک کام والی رکھ لیں۔ (۳ بار) ۷) امی کب آ رہی ہیں، حالات ٹھیک ہو...
Top