نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، جس روز پہنچا تو اگلے دن پھوپھو کے بارے اطلاع آئی کہ انہیں برین ہیمرج ہوا تھا۔ چند دن بعد وہ چل بسیں تو پھر کچھ بھی کرنے کو دل نہیں چاہا
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں آپ کے ہی شہر میں چھٹیاں منانے گیا تھا لیکن پھر مصروفیات ہی اتنی ہو گئیں کہ کچھ بھی نہیں ہو پایا
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کل اس وقت میں پیکنگ میں مصروف تھا کہ چند گھنٹے رہ گئے تھے فلائٹ سے۔ رات کا وقت تھا تو فون میوٹ ہونے کی وجہ سے کال کا پتہ ہی نہیں چلا
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  5. قیصرانی

    اے محفلین! انہیں بھول نہ جانا

    کہاں ہوتے ہیں :)
  6. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    چاند اور بادل کی تصویر اچھی ہے۔ اگر بہتر ریزولیوشن یا "بہتر کیمرہ" ہوتا تو زیادہ اچھی آتی :P
  7. قیصرانی

    ممجھے علامہ شبلی نعمانی پر ایک جامع مضمون جاہیے۔۔ مہربانی کر کہ میری مدد کریں؟

    نایاب صاحب ہیں :) اگر کسی رکن کی تذکیر و تانیث میں جھجھک ہو تو ان کے نام پر کلک کریں۔ جو نئی ونڈو کھلے گی، اس میں اکثر تذکرہ ہوتا ہے :)
  8. قیصرانی

    محفل میں سیاسی نمائندے

    بچے ہیں، کھیلنے کودنے کے دن ہیں :P
  9. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    نہیں۔ وہ ابھی اس دھاگے پر نہیں پہنچے :P
  10. قیصرانی

    محفل میں سیاسی نمائندے

    یعنی جیتنے والی پارٹی؟ :P
  11. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    دو طرح کی باتیں ہوتی ہیں۔ ایک وہ جو روٹین میں آتی ہیں، ان کو تھرو پراپر چینل کرتے ہیں، جیسا کہ آپ نے اوپر لکھا۔ دوسرا ہوتا ہے ایمرجنسی نوعیت، اس کے لئے اہلکاروں کی بجائے افسران ملوث ہوتے ہیں اور ان کے پاس اختیارات بھی ہوتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    محفل میں سیاسی نمائندے

    کون سی پارٹی بھلا؟ :)
  13. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    ناروے کے ٹرپ کا کہہ سکتا ہوں کہ شاید حقیقی ہو، کیونکہ میں شاید چند ہفتے قبل ہی اسی جگہ سے ہو کر آیا تھا جہاں کی اپنی تصاویر انہوں نے شیئر کی تھیں :)
  14. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    ایم آئی اور آئی ایس آئی اور آئی بی (چونکہ متعلقہ ادارہ ہے) کے پاس تو بہت برسوں سے اس طرح کی ٹیکنالوجی ہے۔ ایف آئی اے والے بھی چاہیں تو یہ کام کر سکتے ہیں۔ اپنے فاتح بھائی بہتر بتا سکتے ہیں :)
  15. قیصرانی

    محفل میں سیاسی نمائندے

    #ایک_ملائم_سا_شکوہ، سیاست اور مذہب کے زمرے فی الوقت ہماری سمجھ سے بالاتر ہیں۔ کیا فقط اس وقت محض فساد پھیلانے کے لئے استعمال نہیں ہو رہے ہیں۔ ممکن ہے کہ ابتدا میں ان کا مقصد کچھ اور رہا ہو، لیکن اب ہمیں نہیں لگتا کہ وہاں کی گفتگو معاملات کو کسی مثبت رخ پر لے جائے گی :)
  16. قیصرانی

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    مزید لکھیئے :)
  17. قیصرانی

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    اس لئے تو مشورہ آپ کو نہیں دیا :)
  18. قیصرانی

    انگریزی کی محدودیت

    اگر اردو اس وقت انگریزی کا متبادل پیش کرنے کے قابل ہے تو اردو کو اپنا لینا چاہئے۔ اگر اردو اس قابل نہیں تو اس پر کام کیا جانا چاہئے، نہ کہ دوسری زبانوں پر کیچڑ اچھالا جائے :) معاف کیجئے گا، یہ افراد کا رویہ ہے، انگریزی کا نہیں۔ ورنہ اس وقت برطانیہ، آسٹریلیا وغیرہ کرپشن میں نمبر ون ہوتے :)
  19. قیصرانی

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    زبردست تحریر، مختصر مگر جامع :) ایک مشورہ دوں؟
Top