نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    سیاسی کارٹونز

    ویسے گینڈے کے کُھر گائے بھینس جیسے نہیں ہوتے :) خرگوش کے اگلے پیر پیچھے کو مڑے ہوتے ہیں :) عزیزامین
  2. قیصرانی

    واٹس ایپ کا کمپیوٹر پر استعمال

    تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر اسی طرح ہوتے ہیں۔ چل گئے تو چل گئے اور ساتھ میلویئر بھی انسٹال کر گئے۔ ورنہ کام نہیں کرتے تو نہیں کرتے :)
  3. قیصرانی

    زبان کے محدود لامحدود ہونے کا قضیہ- انتظار حُسین

    بجا۔ میرا خیال ہے کہ تارڑ صاحب اردو زبان اور اردو لکھاریوں کی صلاحیتوں کو مکس کر رہے ہیں :)
  4. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    جی آپ کی بات درست ہے۔ میں فاروق درویش ٹائپ کے لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو باقاعدہ خنجر لے کر بندوں کو مارنے کے لئے ریکی کرتے پھرتے ہیں۔ جاوید چوہدری سے مجھے یہ اختلاف ہے کہ اس نے پولیس سے براہ راست شکایت کی بجائے دوستانہ طور پر ذاتی مقصد کےلئے استعمال کی :)
  5. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    یہ بات ہراسنگ میں آ جاتی ہے کہ آپ مسلسل شناخت بدل بدل کر کسی کو گالیاں دیتے رہیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ ایسے کم پڑھے لکھے افراد عموماً ماں بہن کی گالیاں دیتے ہیں جو براہ راست گالی سے نکل کر دھمکی اور ہراسمنٹ تک پہنچ جاتی ہے
  6. قیصرانی

    مولوی انگریز

    اس کالم سے لگا کہ شاید سدھر گئے ہوں :)
  7. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    ویسے arifkarim سے سوال ہے کہ پی ٹی آئی کے زیادہ تر جیالے اپنے ناقدین کے خلاف کیسی زبان استعمال کرتے ہیں؟ :)
  8. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    پہلے دو بھی "شریف بندے" شمار ہوتے ہیں؟ :P
  9. قیصرانی

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    ناقد نہیں بلکہ گالیاں دینے والے بندے کو :)
  10. قیصرانی

    محفل میں سیاسی نمائندے

    نہ کریں، پہلے ہی کینیڈا والوں نے پاکستانیوں کی مت دھرنے کے ذریعے ماری ہوئی ہے :(
  11. قیصرانی

    مولوی انگریز

    جذباتیت نکال کر درست لکھا۔ تاہم یہ تو وہی امیر حمزہ صاحب لگ رہے ہیں جو سعودی اسلام کو پروان چڑھانے اور خودکش حملے کے بڑے مداحوں میں سے ایک تھے :)
  12. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    مراسلے کے نیچے رپورٹ کا آپشن ہے۔ اس پر کلک کر کے مطلوبہ تبدیلیاں لکھ دیں۔ منتظمین کو جب وقت ملا، تبدیلی ہو جائے گی :)
  13. قیصرانی

    مولوی انگریز

    کراس کنٹری اور کبھی کبھار چھوٹے موٹے ٹیلے پر چڑھ کر نیچے اترائی :) ابھی بالکل ابتداء ہے سیکھنے کی، کہ وقت کم ملتا ہے :)
  14. قیصرانی

    مولوی انگریز

    سکیئنگ ہے اور آئس فشنگ کی حد تک محدود ہوں :)
  15. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 45: سفید

    آپ کی شیئر شدہ تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں :)
  16. قیصرانی

    مولوی انگریز

    ہمارے کالج میں انڈور گیمز بھی ہیں اور بلیئرڈ کبھی کبھار کھیل لیتا ہوں۔ برفباری ہو تو پھر ونٹر سپورٹس شروع :)
  17. قیصرانی

    مولوی انگریز

    ایسا بھی نہیں کہ یہاں باہر کا درجہ حرارت منفی زون میں داخل ہو رہا ہے تو ایسی کوشش بہت خطرناک ہو سکتی ہے :)
  18. قیصرانی

    آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم

    یہ وی بلیٹن کی بات ہو رہی تھی۔ ابھی زین فورو چل رہا ہے :)
  19. قیصرانی

    مولوی انگریز

    گھر پر ہی کوشش کر رہا ہوں کہ ہفتے میں چار دن مشینی سائیکل پر آٹھ سے دس کلومیٹر جتنی پریکٹس جاری رکھوں، ہر بار چھ سے آٹھ تک ہارڈنیس لیول پر (ایک سب سے آسان اور آٹھ سب سے مشکل) :)
  20. قیصرانی

    مولوی انگریز

    میں سوشل میڈیا نامی عذاب سے جان چھڑا چکا ہوں۔ اب تو شاید مہینہ ہو گیا ہوگا فیس بک اور دیگر میسنجر چھوڑے ہوئے :)
Top