میرا خیال یہ ہے کہ ہمیں اپنی آئیڈیالوجی پر توجہ دینی چاہئے۔ اگر ہم آج اقبال کا پاکستان یا قائدِ اعظم کا پاکستان چاہتے ہیں تو کیا اس کے لئے معروضی حقائق موجود ہیں؟ یا ہم محض یہ اصطلاحات اس لئے استعمال کرتے ہیں کہ یہ "اِن" ہیں؟
اقبال مرحوم کا سب سے بڑا المیہ یہ رہا کہ وہ نہ اِدھر کے رہے اور نہ ہی...