نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    شکایت لگانے کی اجازت ہے کیا کردیا میرے معصوم سے بچے نے؟
  2. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    ایویں میں ان کو پڑھتے ہوئے خوش ہو رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ کتنا ذہین بچہ ہے ماشاءاللہ اب میں اپنی تعریف واپس لیتی ہوں :shock:
  3. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    میرے جیسے بہت لوگ ہیں جنہوں نے کئی دہائیاں کراچی میں بغیر پشتو سیکھے ہی گزار دیں۔۔۔۔۔۔۔۔:sad4:
  4. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    بھئی یہ کیا بات ہے پشتو سیکھنی ہے تو نسوار کھاؤ نہیں تو دنداسہ لگاؤ ؟؟؟؟؟ اپنی اردو ہی بھلی ہے کہ ایسے ہی سیکھ جاتے ہیں:)
  5. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    افففف۔۔۔۔ توبہ توبہ یہ بات ہے تو پھر نہیں سیکھنی مجھے معافی دے دو :heehee:
  6. مہ جبین

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    میرا اور قیصرانی بھائی کا تبصرہ آگے پیچھے ایک سا ہے :)
  7. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    کون کونسی زبانیں جانتے ہو انیس الرحمن ؟ اب لگتا ہے کہ تمہاری شاگردی کرنی پڑے گی مجھے آجکل کچھ ایسا ہی شوق چڑھا ہے زبانیں سیکھنے کا
  8. مہ جبین

    e=mc2 (نظم از عاطف بٹ)

    نظم میں بھی کلیے یاد کرادیں گے شاعری کی شاعری اور سبق کا سبق :thumbsup: بہت خوب عاطف بٹ
  9. مہ جبین

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    محفل میں خوش آمدید عائشہ خٹک ماشاءاللہ تم تو بہت جلد ہی محفل میں گھل مل گئی ہو :) اب ہم کو پشتو سیکھنا ہے تم سے۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے تمہارا؟؟؟؟؟؟
  10. مہ جبین

    اللہ تیری قدرت ہے

    سبحان اللہ اللہ تیری شان ہے
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی عمر بھر غم سے توانائی بہم کرتے رہے

    عمر بھر غم سے توانائی بہم کرتے رہے جو زمانے سے نہ ہو پایا وہ ہم کرتے رہے چھن گئے تھے ہم سے قرطاس و قلم تو کیا ہوا آنسوؤں سے داستانِ غم رقم کرتے رہے ہم وہ آشفتہ مزاجِ بزمِ امکاں ہیں کہ جو زیست زیرِ سایہء دیوارِ غم کرتے رہے عمر بھر رکھی نفس کی آمدہ شد پر نظر گلشنِ ہستی سے ہم سیرِ عدم کرتے...
  12. مہ جبین

    دور حیات آئے گا قاتل، قضا کے بعد - مولانا محمد علی جوہر

    قتلِ حُسین اصل میں مرگِ یزید ہے اِسلام زندہ ہوتا ہے ہرکربلا کے بعد واہ واہ سبحان اللہ بہت خوب کلام کا انتخاب ہے ماشاءاللہ @طارق شاہ بھائی بہت شکریہ شاملِ محفل کرنے کا
  13. مہ جبین

    مولیٰ مولیٰ لاکھ پکارے.....حضرت ذہین شاہ تاجی

    شعلہ شعلہ رٹتے رٹتے لب پر آنچ نہ آئے اک چنگاری لب پر رکھ لو لب فورا جل جائے واہ بہت گہری بات ہے جزاک اللہ عینی
  14. مہ جبین

    قطعات

    بہت خوب جزاک اللہ
  15. مہ جبین

    ساغر صدیقی : جس طرف چشمِ محمدؐ کے اِشارے ہو گئے

    جب کبھی عِشق محمدؐ کی عنایت ہو گئی میرے آنسو کوثر و زمزم کے دھارے ہو گئے سبحان اللہ بہت خوب انتخابِ کلام ہے جزاک اللہ سید زبیر بھائی
  16. مہ جبین

    ایاز صدیقی چہرہءوقت سے اٹھے گا نہ پردا کب تک

    چہرہء وقت سے اٹھے گا نہ پردا کب تک پسِ امروز رہے گا رخِ فردا کب تک اُس کی آنکھوں میں نمی ہے مِرے ہونٹوں پہ ہنسی میرے اللہ یہ نیرنگِ تماشا کب تک یہ تغافل ، یہ تجاہل ، یہ ستم ، یہ بیداد کب تک اے خانہ بر اندازِ تمنا کب تک بن گیا گردشِ دوراں کا نشانہ آخر لشکرِ وقت سے لڑتا دلِ تنہا کب تک کب...
Top