نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    باقی محفلین بھی اپنی ماں کے متعلق جو لکھنا چاہیں لکھ سکتے ہیں
  2. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    سیدہ شگفتہ یہ دھاگہ تمہاری پوسٹ کے انتظار میں ہے:thinking2: کب لکھو گی؟ 5 مہینے گزر گئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. مہ جبین

    ایاز صدیقی وہ سکھ ملے رہِ ہستی کے پیچ و خم سے مجھے

    ناعمہ عزیز اور سیدہ شگفتہ کلام پسند کرنے کا شکریہ
  4. مہ جبین

    غلاف کعبہ سے - زکی کیفی

    دیارِ حُسن و تجلّی کے راہرو تجھ پر یہ چند اشکِ ندامت نثار کرتا ہوں خزاں نصیبِ چمن ہوں میں اے نسیمِ حرم دعائے آمد فصلِ بہار کرتا ہوں سبحان اللہ بہت عمدہ و اعلیٰ کلام شاملِ محفل کرنے کا بہت شکریہ باسم جزاک اللہ
  5. مہ جبین

    شطر بے مہار

    افتخار الحسن رضوی صاحب نے بالکل صحیح کہا واقعی یہ کونسا طریقہ تھا احتجاج کرنے کا؟ اپنے ملک کا نقصان کرکے ، یا توڑ پھوڑ کرکے، یا جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ کرکے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اپنے لوگوں کو موت کے گھاٹ اترواکر کونسا عشقِ رسولِ پاک کا تمغہ اپنے سینے پر سجا رہے ہیں؟ یہ نہ اسلام ہے اور نہ ایسا کرنے والے...
  6. مہ جبین

    مغل سے مغزل تک

  7. مہ جبین

    قمر زیدی : اک حرف کن سے تو نے بنائے ہیں دو جہاں

    بہت خوب حمدیہ کلام سبحان اللہ
  8. مہ جبین

    شفیق خلش " بھری محفل میں تنہائی کا عالم ڈھونڈ لیتا ہے "

    کسی رُت سے رہے مشرُوط کب ہیں روز وشب میرے جہاں جیسا یہ چاہے دل وہ موسم ڈھونڈ لیتا ہے واہ واہ زبردست کلام ۔۔۔شاملِ محفل کرنے کا شکریہ طارق شاہ بھائی
  9. مہ جبین

    یہ طے ہوا تھا !!!

    بہت شکریہ الشفاء بھائی
  10. مہ جبین

    محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا...

    یہ کیا کہ سانسیں اکھڑ گئی ہیں سفر کے آغاز میں ہی یارو کوئی بھی تھک کے نہ راستے میں نڈھال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔ واہ واہ بہت عمدہ اور شاندار کلام @الشفاء بہت شکریہ میری فرمائش پوری کرنے کا سدا خوش رہیں بھائی
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی وہ سکھ ملے رہِ ہستی کے پیچ و خم سے مجھے

    وہ سکھ ملے رہِ ہستی کے پیچ و خم سے مجھے سلام آنے لگے منزلِ عدم سے مجھے جہانِ عیش وطرب میں کہیں نہیں ملتی وہ سر خوشی جو میسر ہے تیرے غم سے مجھے شعورِ ذات ، غمِ کائنات ، لطفِ حیات ہر آئینہ ہے میسر تِرے کرم سے مجھے ہزار غم کا مداوا ہے ایک غم تیرا بچا رہا ہے تِرا غم ہزار غم سے مجھے میں...
  12. مہ جبین

    ایاز صدیقی تم خوش جمال ہو تو ثبوتِ جمال دو

    بہت شکریہ قرۃالعین اعوان
  13. مہ جبین

    ایاز صدیقی تم خوش جمال ہو تو ثبوتِ جمال دو

    تم خوش جمال ہو تو ثبوتِ جمال دو میں تِیرہ بخت ہوں مِری قسمت اُجال دو ایسی خوشی نہ دو جو ہو باعثِ ملال جو وجہِ سر خوشی ہو مجھے وہ ملال دو جس میں تمہارے حسن کے سب خدو خال ہوں ایسا کوئی سخن ، کوئی ایسا خیال دو آنکھوں کو سونپ دو غمِ دوراں کی سب کشش یہ جبر ، اختیار کے سانچے میں ڈھال دو جامِ...
  14. مہ جبین

    ایاز صدیقی خوگرِ جبرِ مشیت نہ ہو ایسا بھی نہیں :- ایاز صدیقی

    کلام کی پسندیدگی کا شکریہ کاشفی
  15. مہ جبین

    ناصر کاظمی کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں - ناصر کاظمی

    یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیالِ یار کی چادر ہی لے چلیں بہت ہی عمدہ کلام شیئر کرنے کا شکریہ
  16. مہ جبین

    شہر کو چھوڑے برسوں بیتے جھولی میں کوئی آس نہیں - شفیع عقیل

    رنگ نیارا روپ پیارا پھول کھلے ہیں کیاری میں سوچ سمجھ کر ہار بنانا ان پھولوں میں باس نہیں واقعی میں بھی اس کو ابنِ انشاء کا کلام ہی سمجھی تھی لیکن آخر میں پتہ چلا کہ شفیع عقیل صاحب کا ہے بہت عمدہ کلام ہے شاملِ محفل کرنے کا بہت شکریہ قرۃالعین اعوان
  17. مہ جبین

    شہر کو چھوڑے برسوں بیتے جھولی میں کوئی آس نہیں - شفیع عقیل

    رنگ نیارا روپ پیارا پھول کھلے ہیں کیاری میں سوچ سمجھ کر ہار بنانا ان پھولوں میں باس نہیں واقعی میں بھی اس کو ابنِ انشاء کا کلام ہی سمجھی تھی لیکن آخر میں پتہ چلا کہ شفیع عقیل صاحب کا ہے بہت عمدہ کلام ہے شاملِ محفل کرنے کا بہت شکریہ قرۃالعین اعوان
  18. مہ جبین

    تُو میری آنکھ کا وہ آنسو ہے

    بہت ہی رواں اور دل کو تڑپادینے والا کلام ہے فرحت کیانی چندا آج پانچ سال بعد اسکو عینی نے دوبارہ زندہ کردیا ہے :) فرحت اور قرۃالعین اعوان دونوں کا بہت شکریہ
Top