نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ایاز صدیقی تارے ، مہ و خورشید ، کلی ، پھول ، صبا ، رنگ

    تارے ، مہ و خورشید ، کلی ، پھول ، صبا ، رنگ ہر شوخیِ فطرت کا جدا نام ، جدا رنگ مرجھانے کا باعث جو کسی پھول سے پوچھا کلیوں نے چٹک کر بیک آواز کہا ، رنگ نیرنگیء عنوانِ چمن دیکھ رہا ہوں کچھ پھول صبا رنگ ہیں ، کچھ پھول حنا رنگ اک صبح کو مستانہ خرام آیا تھا کوئی پھر انجمنِ گل میں صبا کا نہ جما...
  2. مہ جبین

    تعارف میرا محبت بھرا تعارف

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید
  3. مہ جبین

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    :applause::thumbsup::a6::great::clap: ہر تحریر میں بس کمال ہی کمال جب بات ہو مضبوط دلائل کے ساتھ وزن رکھتی ہے :zabardast1: جیتے رہو چھوٹاغالبؔ اور ہم کم علموں کے لئے علم کے سمندر سے گوہرِ نایاب ڈھونڈ ڈھونڈ کر محفل کی زینت میں اضافہ کرتے رہو آمین (گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا تھا جسکی وجہ سے...
  4. مہ جبین

    کوئی دن جاتا ہے پیدا ہو گی اک دنیا نئی خون مسلم صرف تعمیر جہاں ہو جائے گا ....ظفر علی خان

    بجلیاں غیرت کی تڑپیں گی فضائے قدس میں حق عیاں ہو جائے گا، باطل نہاں ہو جائے گا انشاءاللہ عمدہ کلام شاملِ محفل کرنے کا بہت شکریہ عبدالرزاق قادری بھائی
  5. مہ جبین

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    کہہ دو اِن حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں اتنی جگہ کہاں ہے دلِ داغدار میں بہت عمدہ کلام ماشاءاللہ شاملِ محفل کرنے کا بہت شکریہ عبدالرزاق قادری بھائی
  6. مہ جبین

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...

    بہت عمدہ و اعلیٰ ۔۔۔۔۔ واہ واہ سبحان اللہ۔۔۔۔جزاک اللہ خیراً کثیراً بہت خوبصورت انداز میں حمدیہ ، نعتیہ اور آخر میں دعائیہ کلام پیش کیا ہے شاعری کے رموز و اوقاف کے بارے میں تو کوئی رائے نہیں دے سکتی ، وہ تو اساتذہ کرام کا کام ہے میں تو بس اتنا جانتی ہوں کہ جتنے الفاظ بھی سرکارِ دوعالم صلی اللہ...
  7. مہ جبین

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    بہت ہی لاجواب تحریر ہے ماشاءاللہ میں اتنے مہینوں سے اس انتظار میں تھی کہ سب محفلین لکھ لیں تو پھر میں لکھتی ہوں :laugh: ویسے میں بہت زیادہ تاخیر سے تو نہیں آئی ناں؟؟؟؟:heehee: بہت خوب لکھا ہے چھوٹاغالبؔ :great:
  8. مہ جبین

    چنگے بندے دی صحبت یارو جیویں دُکان عطاراں...

    تساں بہوں شکریہ الشفاء بھائی جہاں میری غلطی ہو تو مجھے بتا دیا کریں تاکہ میں اچھی سی پنجابی سیکھ سکوں جزاک اللہ
  9. مہ جبین

    عشق رسول کو متنازعہ بنانے کی سازش اور میڈیا

    ڈاکٹر محمد اجمل نیازی صاحب کی ایک ایک بات حق ہے نیازی صاحب آپ کا نقطہء نظر لاکھوں کروڑوں عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سوچوں کا آئینہ دار ہے ہم بھی میڈیا سے یہی سوال کرتے ہیں کہ یہ جانبداری کا مظاہرہ کیوں؟ کیا یہی آپکی حق گوئی و بے باکی ہے؟ کیا اسی کو عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ...
  10. مہ جبین

    چنگے بندے دی صحبت یارو جیویں دُکان عطاراں...

    سو گلاں دی اکو گل سو لکھ دی ایہہ گل اے بہوں سوہنڑی گل کیتی اے الشفاء بھائی میں نے پنجابی کی ٹانگ توڑنے کی بھرپور کوشش کی ہے بھائی کوئی غلطی ہو تو معذرت :) سیدہ شگفتہ دیکھو تمہارے ہمت دلانے پر میں نے بھی پنجابی کی ٹانگ توڑنے کا آغاز کردیا ہے :)
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی کہکشاں وقت کی پلکوں پہ اتر آئی ہے

    کہکشاں وقت کی پلکوں پہ اتر آئی ہے آسماں تک مِری آہوں کی پذیرائی ہے کیا تجلی ہے کہ ہر آنکھ میں در آئی ہے کیا تماشا ہے کہ ہر شخص تماشائی ہے بارہا سلسلہ کفارہء جاں تک پہنچا بارہا تجھ سے نہ ملنے کی قسم کھائی ہے آئنہ بن گیا جس شخص نے دیکھا تجھ کو آئنہ ساز تِرا حسنِ خود آرائی ہے میں نے دیکھا...
  12. مہ جبین

    ایاز صدیقی قیمت شناسِ دل سرِ بازار کون ہے

    قیمت شناسِ دل سرِ بازار کون ہے اس جنسِ بے بہا کا خریدار کون ہے ہم نے روش روش پہ بکھیرا ہے خونِ دل ہم سے سوا بہار کا حق دار کون ہے ہم جانتے ہیں دوستو ! آدابِ انجمن ہم سے زیادہ نقش بہ دیوار کون ہے ہم کو چمن کی فکر تمہیں فکرِ آشیاں تم ہی کہو کہ بندہء ایثار کون ہے اے صبحِ تابدار تیری روشنی...
  13. مہ جبین

    ذوق زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو ۔ ذوق

    عزیزو! اس کو نہ گھڑیال کی صدا سمجھو یہ عمرِ رفتہ کی اپنی صدائے پا سمجھو واہ واہ بہت خوب انتخابِ کلام شیئر کرنے کا شکریہ مدیحہ گیلانی
  14. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    سو سوئیٹ چندا ! سیدہ شگفتہ بس جہاں بھی مجھے مشکل پیش آئے گی تمہاری مدد لے لیا کروں گی اوکے :flower:
  15. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    سچی میرا دل چاہتا ہے کہ میں بہت ساری زبانیں سیکھوں لیکن اب یکسوئی نہیں تو سیکھنا مشکل ہے :(
  16. مہ جبین

    چور سے ولی تک

    میں کیا تعریف کروں اس پُر اثر اور زبردست تحریر کی۔۔۔۔۔۔۔ ہر ہر لفظ جیسے موتی پرودیئے ہوں ایسے خوبصورت آبدار موتی ایک جگہ جمع کرکے بہت پیاری مالا بنادی ماشاءاللہ پڑھ کر دل پر بہت اثر ہوا بہت شکریہ شیئر کرنے کا انتہا اللہ اللہ کئے جانے سے اللہ نہ ملے اللہ والے ہیں جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
  17. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    اور غلط سلط پنجابی لکھ دی تو سب میرا مذاق اڑائیں گے شگفتہ نہ بھئی نہ میں تو اردو میں ہی بھلی :)
  18. مہ جبین

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    سبحان اللہ مسجد تو واقعی بہت شاندار ہے ماشاءاللہ شیئر کرنے کا بہت شکریہ نیرنگ خیال
  19. مہ جبین

    میری ماں ، پیاری ماں

    اب میں پنجابی میں کیسے جواب دوں؟؟؟؟؟ :heehee: نہیں ڈانٹ نہیں پڑے گی تم لکھو ہم انتظار کر رہے ہیں :)
  20. مہ جبین

    یادیں

    اچھی تحریر ہے ماشاءاللہ بیٹی ناعمہ عزیز لکھتی رہا کرو
Top