نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    ہمم ۔۔۔۔۔ تو کل بابا فراز کے اوتار نےمحفل میں کافی رونق لگادی تھی :p
  2. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    بس باباجی یہ محفل زعفران زار بھی کبھی کبھی ہی ہوتی ہے :) کل بھی بس تعبیر کی مہربانی سے ہی ہوئی :heehee: آپ نے بابا فراز کا اپنے آفس بوائے کو بھی بتا دیا :grin:
  3. مہ جبین

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ماشاءاللہ یہ :انصاف پسندی " صرف کھانے کے ساتھ ہے عدیل منا :heehee:
  4. مہ جبین

    رضا زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے

    الشفاء ، بہت شکریہ جزاک اللہ آپ بھائی ہیں یا بہن؟ ابھی تک آپ نے اپنا تعارف ہی نہیں دیا ؟ پلیز تعارف؟
  5. مہ جبین

    دمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے

    ماشاءاللہ الشفاء ! آپکے اوتار کی تصویر بہت اچھی ہے آپ اپنا تعارف ،تعارف کے دھاگے میں دیں پلیز
  6. مہ جبین

    ویک اپ کال

    صد ہزار فیصد متفق ہوں زحال مرزا سے
  7. مہ جبین

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    بس مطلب اچھا ہے لیکن اس نام کا اثر کہیں بھی نظر نہیں آتا ۔۔۔۔:(
  8. مہ جبین

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    میرے نام کا مطلب ہے مہ = چاند جبین = پیشانی یعنی چاند کی پیشانی آگے تو کچھ صاحبِ علم لوگوں سے درخوست ہے کہ میری رہنمائی کریں کہ کیا میں ٹھیک کہہ رہی ہوں ؟ نایاب بھائی ذرا ادھر بھی نظر کرلیں
  9. مہ جبین

    تعارف محمد زید مصطفیٰ

    ماشاءاللہ اللہ درجات کی بلندی عطا فرمائے آمین
  10. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    سچ میں تعبیر آج بہت دن کے بعد میں کھل کر ہنسی ہوں واقعی میں بھی تم لوگوں کی باتوں سے بہت لطف اندوز ہوئی ہوں اللہ ہم کو یونہی خوشیوں میں ملائے رکھے آمین اس وقت میں خود کو بہت ہلکا پھلکا محسوس کر رہی ہوں تعبیر اور قرۃالعین کے مزیدار اور چٹ پٹے جملوں نے مجھے محظوظ کیا اللہ اس محفل کی رونقوں...
  11. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    اب باباجی سوچ میں پڑجائیں گے کہ تعبیر کو ٹیگ کیا تو دھاگہ تو کہیں سے کہیں پہنچ جائے گا :rollingonthefloor:
  12. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    ویسے لوگ خواہ مخواہ ہی عورتوں کو بدنام کرتے ہیں کہ ایک دوسرے سے حسد کرتی ہیں اب ذرا کوئی یہاں آکر دیکھے اور بتائے کہ یہاں ایک دوسری کی تعریف ہو رہی ہے کھلے دل کے ساتھ ۔۔۔۔الحمدللہ قرۃالعین بھی یہاں بالکل ہم سب میں اچھی طرح سے گھل مل گئی ہیں ماشاءاللہ
  13. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    ٹی وی پر ایک اشتہار آتا ہے اس میں جو جملہ ہے وہ تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ تعبیر کے نام "جہاں تعبیر ، وہاں ہنسنا، ہنسانا ":lol:
  14. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    لو جی کر لو گل ۔۔۔۔۔ ایک تو اتنے سنجیدہ تھریڈ میں تعبیر نے جان ڈال دی اور پھر غصے بھی ہونگے ۔۔۔۔۔ انہیں تو تمہارا شکریہ ادا کرنا چاہئے ناں۔۔۔ :heehee:
  15. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    نہیں بالکل بھی نہیں تعریف ایک الگ چیز ہے اور مذاق بالکل الگ مذاق سے ہٹ کر واقعی تعبیر جہاں ہوں وہاں پھلجھڑیاں نہ پھوٹیں ایسا ہو نہیں سکتا ۔۔۔۔۔۔۔ سچی میں :) مجھے ذاتی طور پر تعبیر کی یہی عادت بہت اچھی لگتی ہے اب اسکو کوئی کچھ بھی کہے میں تو اس عادت کو سراہے بغیر نہیں رہ سکتی سدا خوش رہو...
  16. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    ہاں یہ بات تو واقعی سوچنے والی ہے اسکا مطلب ہے کہ بابا فراز نے یہ اوتار لگا کر تمہاری حسِ مزاح کو دو آتشہ کردیا :bighug: چلو مبارکاں اب آپ بھی اپنے آپ کو دھڑلے سے شاعروں کی صف میں کھڑا کر سکتی ہیں :rose:
  17. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    100٪ متفق عینی:heehee:
  18. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    اب ایسی بات بھی نہیں ہے تمہاری صلاحیتوں پر کون شک کرے گا بھلا یہ ساری شرارت تو باباجی کے اوتار سے شروع ہوئی تھی :p
  19. مہ جبین

    داغ سبق ایسا پڑھا دیا تُونے

    میں تو ہنستے ہنستے یہ سوچ رہی ہوں کہ تعبیر بیگم شاعری کرتی ہوئی کیسی لگیں گی :) اب تو بزمِ سخن میں تعبیر کو ضرور ٹیگ کرنا ہے:laugh:
Top