اس ویک اینڈ پر کوئی حلوہ پوری نہیں چل رہی!
ہمارے کچن میں لگے ہوئے اوون کی چوڑائی 50 سینٹی میٹر ہے، بیگم مُصر ہیں کہ 60 سینٹی میٹر کا اوون لگاؤ ورنہ کچھ دنوں میں پکانا بند! اب یہ اوون لگانے کے لیے کچن کی الماریوں کی تراش خراش کرکے 10 سینٹی میٹر جگہ بنانا پڑے گی۔ کل تمام چیزوں کا جائزہ لینے...