نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہماری کیا مجال کہ حکم دیں۔ میں نے تو بس اپنا خیال ظاہر کیا ہے۔ جوکہ ہو سکتا ہے غلط ہو۔ آڈر منتظم صاحب جاری کریں گے!
  2. عرفان سعید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پیشگی معذرت کے ساتھ میرا ذاتی خیال ہے کہ جن زمروں میں سب محفلین پوسٹ کرتے اور انہیں پڑھتے ہیں وہاں پنجابی میں گفت و شنید سے احتراز کرنا بہتر ہے۔ بہت سے احباب پنجابی نہیں سمجھتے اور یہ ایسا ہی ہے کہ دو تین پشتو یا فارسی بولنے والے ان زبانوں میں مراسلے لکھنا شروع کر دیں، تو ہمارے لیے کوفت کا سبب...
  3. عرفان سعید

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    فلسفی صاحب کو بتایا بھی تھا کہ "رائے" دیا کریں لیکن وہ ایک مراسلے میں فلسفیانہ "آراء" کے انبار لگا دیتے ہیں!
  4. عرفان سعید

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    اب مجبور نہ کریں کہ آپ کی بلبل پر کوئی کیمیکل پھینکنا پڑ جائے! :D
  5. عرفان سعید

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    اجی چھوڑیے بادشاہ کو، وہ تو فقط "بلبلہ" سا ہو گا! :)
  6. عرفان سعید

    حضرتِ انسان اور ہم یعنی بُلبُلِ بے تاب بقلم خود

    کچھ زیادہ ہی بے تابی دکھائی آپ نے! ماشاء اللہ! ایک پر لطف تحریر
  7. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت کمال لڑی کھولی تھی چوہدری صاحب! وہاں تبصرہ کرنے سے اس لیے گریز کر رہا ہوں کہ پے در پے مضحکہ خیز کی ریٹنگ نہ ملے اور کہیں دار المعطلین نہ پہنچ جاؤں! :)
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جاگ تو رہا ہوں بس آج عینک سے تہی دامن ہوں، کل بیٹی کے ہاتھ لگ گئی تو اس نے اسے بھی لیگو سمجھ کر کھیلنا شروع کر دیا!
  9. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے ایسی کیا بات کر دی کہ پر مزاح کی درجہ بندی وصول ہو رہی ہے؟ کوئی ہمیں بھی بتائے تاکہ ہم بھی ہنس سکیں۔
  10. عرفان سعید

    بہت بار پوچھ چکے، جواب ندارد! ناراض ہو کر گئے ہوں یا مصروف ہوں، اللہ کرے سب خیریت ہو۔

    بہت بار پوچھ چکے، جواب ندارد! ناراض ہو کر گئے ہوں یا مصروف ہوں، اللہ کرے سب خیریت ہو۔
  11. عرفان سعید

    یہ تو وہی بتا سکتے ہیں!

    یہ تو وہی بتا سکتے ہیں!
  12. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    "ناروے" کچھ میرے پلے نہیں پڑ رہا۔ یہ کیا قصہ ہے؟
  13. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    اس کا مطلب ہماری اہلیہ کبھی مرنے کی نہیں!
  14. عرفان سعید

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    اک فلسفی ہے فتح پہ میری جو خندہ زن "پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا" :)
  15. عرفان سعید

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    "آنکھ" نہیں، میری تو آنکھیں کھل گئیں اور فورا چٹکی کاٹ کر دیکھی کہ خواب تو نہیں دیکھ رہا! :)
  16. عرفان سعید

    بھارتی فضائیہ کی ایل او سی کی خلاف ورزی، پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی پر بھارتی طیارے بھاگ نکلے

    ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ناشتے کی میز پر ہم انڈیا اور پاکستان کی حالیہ کشیدہ صورتِ حال پر بیگم سے مفصل گفتگو کر رہے تھے۔ ہمیں کیا معلوم تھا کہ حالاتِ حاضرہ پر ہمارے تبصرے ہمیں پاکستان اور بیگم کو انڈیا جیسی صورتِ حال میں دھکیل دیں گے۔ ناشتے کے فورا بعد بیگم نے روز مرہ کاموں کی متنازعہ تقسیم کو...
  17. عرفان سعید

    درست کہا آپ نے

    درست کہا آپ نے
Top