نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    یہ جنگ جیت ہے کس کی یہ ہار کس کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ فیصلہ مری ٹوٹی کمان سے ہوگا

    یہ جنگ جیت ہے کس کی یہ ہار کس کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ فیصلہ مری ٹوٹی کمان سے ہوگا
  2. عرفان سعید

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    میرا اشارہ بے شمار جانداروں (جانوروں) کی طرف تھا
  3. عرفان سعید

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    انسانی نفسیات
  4. عرفان سعید

    واپسی

    اس معاملے میں آپ سے بہتر کون بتا سکتا ہے! :)
  5. عرفان سعید

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    تنزانیہ سفاری کی لڑی پر مولویوں نے اعتراض نہیں کیا؟
  6. عرفان سعید

    واپسی

    واہ زیک بہت پر مزاح! جب سے آپ چوٹیں لگوا کر واپس آئے ہیں ہم آپ کی سطروں کے اور ہی رنگ دیکھ رہے ہیں۔ آپ کو یقین ہے کہ چوٹ سائیکل سے ہی لگی تھی؟ :)
  7. عرفان سعید

    واپسی

    سر کی چوٹ کا سن کر بہت افسوس ہوا سیدہ شگفتہ صاحبہ! اللہ آپ کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین
  8. عرفان سعید

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    فن لینڈ میں میرا ایک سینئر کولیگ جس کا نام پیٹر ہے، سائیکلنگ کا بے حد رسیا ہے۔ پیٹر کے پاس 8 مختلف قسم کی بائیسکل ہیں، دفتری اوقات کے بعد بعض دفعہ 200 کلومیٹر ایک ہی دن میں طے کر لیتا ہے۔ ایک سیزن میں اوسط 15000 کلومیٹر سائیکلنگ کرتا ہے۔ شدید حیرت ہوتی ہے۔
  9. عرفان سعید

    باپ بیٹی، سائیکلیں اور سو میل

    تین سال پہلےجوش میں آکر میں نے بھی بائیسکل خریدی تھی لیکن بہت زیادہ نہیں چلائی۔ اس لڑی کو پڑھ کر اب جذبہ دوبارہ زندہ ہورہا ہے۔ اس سال سرما میں اس شغل کو اپنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
  10. عرفان سعید

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    پانچ سال کا تھا جب سکول میں ایک موٹر سائیکل کی ٹکر سے ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔ تین ماہ بستر پر گزرے تھے۔
  11. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    ہ مجھے ان دو اکیلے پن کی نوعیتوں میں کافی فرق محسوس ہوا۔
  12. عرفان سعید

    تعارف کچی باتیں

    محفل میں خوش آمدید
  13. عرفان سعید

    پرانے مشغلے اب نہیں رہے

    کیا اس کا کوئی سائنسی ثبوت ہے؟
  14. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    یہاں سے جانے کو تیار نہیں ہوں تو یہی لگتا ہے کہ بہت خوشی خوشی آیا ہوں!
  15. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    مجھے تو لگتا ہے گولڈ لیف کے کش لگاتے ہوں گے! :)
  16. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    پھر تو اپنی عمر سے ایک دو سالگرہ زیادہ منا گئے آپ!
  17. عرفان سعید

    پرفیکٹ سالگرہ منانا

    اس دنیا میں تشریف آوری پر اتنی ندامت! :)
  18. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    ریڑھی کھینچ کر بھی 107 کلو کے ساتھ کششِ ثقل کو آنکھیں دکھا رہے ہیں۔ :)
  19. عرفان سعید

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    میرا قیاس ہے کہ ایسا شاید آبادی والے علاقے میں درخت کے کاٹنے کی وجہ سے ہوگا؟ یہاں فن لینڈ میں آبادی میں تو نہیں البتہ جنگلات میں درخت کاٹنے کی اجازت ہے۔ وہاں کیا ایسا ہے؟
Top