نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    ان سطروں سے "آزادی" جھلک رہی ہے۔ :good1:
  2. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    مجھے تو آپ "بڑے آزاد" لگے! :)
  3. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    محفل میں باقاعدہ خوش آمدید
  4. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    رسمی طور پر مسٹر چپس کو اب گڈ بائے کہا گیا حالانکہ یہ بیچارہ ہمیشہ سے ہی گڈ بائے تھا! امتحانوں کے لیے رٹا نوٹس کو لگایا جاتا ہے، ناول کو کون منہ لگاتا ہے!
  5. عرفان سعید

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    پندرہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
  6. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    مسٹر چپس کو اتنا رگڑا دینے کی بجائے ایک پیکٹ چپس خرید کر کھا لینے چاہئیں! :)
  7. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    واپس کیسے آئی؟
  8. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    ایک تو جب آپ حقیقت کا کوئی فلسفہ ارشاد فرماتے ہیں محفل آف لائن ہو جاتی ہے! :) پہلے تو اس کا کچھ کرنا پڑے گا!
  9. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    یہاں فریقِ ثانی کون ہے؟ مغرب یا ملا یا مسٹر؟
  10. عرفان سعید

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    سوچنے کی بھلا کیا ضرورت ہے؟ مغرب کی کتابیں ہیں، ایک ایک لفظ زہر ہے۔ :)
  11. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    ہماری عربی چند الفاظ تک ہی محدود ہے۔ "این المفر" کے الفاظ سے سورہ القیمہ کی یاد تازہ ہو گئی تھی۔
  12. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    تو آپ کیا کٹا مارتے ہیں؟ :)
  13. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    کبھی سحر انگیز ترجمے کے ساتھ شئیر کریں۔
  14. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    عربی کا خطیبانہ اسلوب کمال ہے!
  15. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    زبردست! بہت عمدہ معلومات۔ بہت شکریہ
  16. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    مجھے برملا اعتراف ہے کہ اس موضوع پر تحقیقی مطالعہ نہیں کر پایا۔ اسی لیے تو لڑی شروع کی ہے۔
  17. عرفان سعید

    کیا کشتیاں جلائی گئی تھیں؟

    مسلمانوں کی سپین کی فتح میں غیر معمولی نام طارق بن زیاد کا ہے۔ زبان زدِ عام بات یہ ہے کہ اس نے اپنی تمام کشتیاں جلا ڈالی تھیں۔ ہر قسم کے تعصب سے بالاتر ہو کر خالص عقلی بنیادوں پر سوچا جائے تو یہ محض ایک افسانہ معلوم ہوتا ہے۔ ایک سمجھدار جرنیل جانتے بوجھتے کبھی اپنی فوج کو موت کے حوالے نہیں کرتا۔...
Top