آپکے منہ میں گھی اور شکر!
میرا تو زندگی میں دور دور تک کبھی شاعری سے واسطہ نہیں رہا۔ شعر کہنا تو دور کی بات، شعر یاد رکھنا اور صحیح سے ادا کرنا بھی میرے لیے جوئے شیر لانے کے مترادف رہا ہے۔
کوئی چار سال پہلے نجانے کیسے طبعیت اس جانب مائل ہو گئی، اور چونکہ موسیقی کا کوئی خاص فہم بھی نہ تھا تو دما...