نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے پر آئین کی پاسداری لازم ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

    عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے پر آئین کی پاسداری لازم ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نعیم سہوتر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینئر جج ہیں—فائل فوٹو: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ لینے والوں پر آئین کی پاسداری لازم ہے اور ہم ہر اس شخص...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘

    ’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘ عاصم سجاد اختراپ ڈیٹ 21 ستمبر 2019 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اقتدار میں آئے ایک سال سے تھوڑا زیادہ عرصہ گزر چکا ہے اور نئے سیاسی نظام کی بنیاد ڈالنے کے حوالے سے کیے گئے دعوؤں کی قلعی مکمل طور پر کھل چکی ہے۔ موجودہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اسامہ بن لادن کے خلاف امریکا نے یکطرفہ آپریشن کرکے دھوکا دیا، ترجمان پاک فوج

    اسامہ بن لادن کے خلاف امریکا نے یکطرفہ آپریشن کرکے دھوکا دیا، ترجمان پاک فوج نوید صدیقی | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 04 ستمبر 2019 0 ڈاکٹر شکیل آفریدی اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے ایبٹ آباد میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کی موجودگی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    رتن تلاؤ کی مندر والی گلی: از: رضوان طاہر مبین

    رتن تلاؤ کی مندر والی گلی رضوان طاہر مبین یہی کوئی پچھلی صدی کا آخری عشرہ تھا، یہ ریڈیو پاکستان اور فریئر مارکیٹ کے درمیانی علاقے کی ایک شانت دوپہر ہے۔ گو کہ اکبر روڈ کی قربت اِسے سوفتے کے وقت بھی مکمل پُرسکون نہیں ہونے دیتی، لیکن یہاں دوپہر کچھ دیر کو سستاتی ضرور تھی۔ کراچی کی اس قدیمی بستی کو...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی ہے گھوڑا گاڑی

    ریڈیو پاکستان کا مقبول گیت۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

    اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2019 شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی چودھویں سالگرہ کی تقریبات جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں اردومحفل کے عالمی مشاعرے کا انعقادکیا جارہا ہے۔ شعراء کرام کو ، باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے گا البتہ محفلین سے گزارش ہے کہ وہ ذاتی طور...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن

    فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن مالکن نے ایک دن غصے میں رضیہ سے کہا کیوں اری رضیہ نگوڑی! یہ تجھے کیا ہوگیا آئے دن تو بن بتائے چھٹیاں کرتی ہے کیوں کاٹتی ہوں جب تری تنخواہ تب مرتی ہے کیوں اب بتا کمبخت دو دن سے کہاں تو مرگئی سنتے ہی رضیہ پٹاخہ جھٹ سے یوں گویا ہوئی کیوں خفا ہوتی ہو چھوٹی سی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    میں دریا ہوں میرے ساتھ چلو :: از: نصیر احمد ناصر

    میں دریا ہوں میرے ساتھ چلو! از نصیر احمد ناصر کنارو! کھڑے کیا دیکھتے ہو میرے ساتھ چلو صدیوں کا ٹھہراؤ میرے سنگ بیتا ہے تم بھی چلو میرے پیدائشی ساتھیو! تم وہ جڑواں ہو جو کبھی ایک دوسرے سے نہیں ملے تم سمجھتے ہو کہ میری وجہ سے کتنا غلط سوچتے ہو اے ایک دوسرے کو دور دور سے دیکھنے والو! یہ میں ہی...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    Naseer Ahmed Nasir's poem translated by M. Khalil ur Rahman

    I am the River, come flow with me, By Naseer Ahmed Nasir River Banks! bystanders! Come, flow with me, Sojourns of hundreds of years reside with me، Come you also, My companions by birth! You two are the twins, Who never met each other, And you think it's because of me, How utterly wrong, O...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پاگل لڑکی: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ از:: محمد خلیل الرحمٰن

    پاگل لڑکی! ایک پنجابی نظم کا ترجمہ از محمد خلیل الرحمٰن پاگل لڑکی! اپنے آنسو پونچھ لے پگلی! ہیرے موتی مٹی میں ملکر بھی مٹی ہو نہیں سکتے رات کی رانی مہک رہی ہے ان کو اپنے کمرے کا گلدستہ کرلے مجھ کو میرے شعر سنادے پھر دونوں اس گزری کل کی نئی کہانی لکھنے بیٹھیں اپنے اپنے مرقد میں ہم ہنس...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلامی سائنسی جمہوریہ پاکستان کا مدینے کی ریاست کی جانب پہلا بڑا قدم

    اسلامی سائنسی جمہوریہ پاکستان کا مدینے کی ریاست کی جانب پہلا بڑا قدم دنیا کی سب سے پہلی اسلامی سائنسی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ اسلامی سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک پُر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک اسلامی سائنسی ویب سائیٹ کا اعلان کردیا۔ یہ ویب سائیٹ تمام اسلامی سائنسی امورِ مملکت...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    میں کون ہوں از کشور ناہید

    میں کون ہوں از کشور ناہید موزے بیچتی جوتے بیچتی عورت میرا نام نہیں میں تو وہی ہوں جس کو تم دیوار میں چُن کے مثلِ صبا بے خوف ہوئے یہ نہیں جانا پتھر سے آواز کبھی بھی دب نہیں سکتی میں تو وہی ہوں رسم و رواج کے بوجھ تلے جسے تم نے چھپایا یہ نہیں جانا روشنی گھور اندھیروں سے کبھی ڈر نہیں سکتی میں تو...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری صلاح: ڈاکٹر خورشید رضوی سے معذرت کے ساتھ

    اتوار کی صبح آنکھ کھلتے ہی یہ خیالِ جانفزا مشام جاں کو معطر کرنے کے لیے کافی ہے کہ آج چھٹی ہے، فوراً رگِ شرارت پھڑک اٹھتی ہے۔ آج بھی یہی ہوا۔ عصرِ حاضر کے نامور اور مستند شاعر ڈاکٹر خورشید رضوی کی مندرجہ ذیل غزل باصرہ نواز ہوئی تو ان کی غزل پر بھی اپنی 'صلاح' دینے کی سوجھی، حالانکہ حال ہی میں...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    دکھ کے موسم

    دکھ کے موسم محمد خلیل الرحمٰن پارسال جب کوئل اپنے گھر کے آنگن کوکنے آئی ہم نے سوچا تھا اس بِرہن کا دکھ بھی کتنا گہرا ہے آج بھی جیسے تیسے کرتے رات بتائی اب یہ سوچا ہے آج بھی کوئل اپنے آنگن کوکے گی تو پوچھیں گے اے پاپن کیا گرما کی لمبی دوپہریں بھی دکھ کے موسم ہوتے ہیں؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    مسعود اظہر کا نام اقوامِ متحدہ کی پابندی فہرست میں شامل

    مسعود اظہر کا نام اقوام متحدہ کی 'پابندی فہرست' میں شامل ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 01 مئ 2019 بھارت 2016 سے مسعود اظہر کا نام پابندی کی اس فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا — فائل فوٹو / ڈان اقوام متحدہ کی 1267 پابندی کمیٹی نے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو پابندی کی فہرست میں شامل کر دیا۔...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم کی ایران میں تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

    وزیراعظم کی ایران میں تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ویب ڈیسک منگل 23 اپريل 2019 وزیراعظم نے ایران میں انتہائی خطرناک بیان دیتے ہوئے دہشتگرد گروپس کی پاکستان میں موجودگی کا اعتراف کیا، اپوزیشن اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ایران میں کی گئی تقریر پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اُٹھی

    پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ بھڑک اُٹھی ویب ڈیسک 15 اپریل 2019 پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس کے تاریخی نوٹرے ڈیم چرچ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے 850 سال پرانے نوٹرے ڈیم چرچ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے چرچ کو اپنی...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی کا غیر حقیقی اور خیالی جہان

    پی ٹی آئی کا غیر حقیقی اور خیالی جہان زاہد حسیناپ ڈیٹ 11 اپريل 2019 جادوئی چھڑی سے کچھ نہیں بنا۔ تبدیلی کا وعدہ ڈراؤنے خواب میں بدل چکا ہے، لیکن خود کو مبارک باد دینے کا سلسلہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 8 ماہ کی حکمرانی اب تک ایک ایسا سبق بنی ہوئی...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف زندگی زندہ دلی

    ذیل میں ہماری جیون کہانی کے چیدہ چیدہ اوراق جو ہم وقتاً فوقتاً اردو محفل پر پیش کرتے رہے ہیں: 1. تعارف: 2. ایک بیکل گزاری ہوئی اتوار کی صبح 3. تبدیلی آگئی ہے 4. ہماری پانچ دن کی بادشاہت 5. جیون میں ایک بار آنا سنگاپور 6. المانیہ او المانیہ 7.سفر منطقہ غربیا کے 8. ہمارے انوکھے مہمان...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    آئی ٹی کے ساتھ ہمارا ہنی مون

    آئی ٹی کے ساتھ ہمارا ہنی مون از محمد خلیل الرحمٰن مشتری ہوشیار باش کہ ہم نے کمپیوٹر کو پیدا ہوتے اور جوان ہوتے دیکھا ہے۔ کالج میں حسابی عمل میں لاگ بک سے مدد لیتے لیتے جب انجینئیرنگ یونیورسٹی پہنچے تو ہمارے خوابوں کا شہزادہ یعنی سلائیڈ رول اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا تھا۔ ایک آخری...
Top