نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے

    پولینڈ میں پادریوں نے ہیری پوٹر ناول جلادیئے ڈان اخبار | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 02 اپريل 2019 کتابیں جلانے کے بعد انہوں نے کھڑے ہو کر دعائیں بھی پڑھیں—تصویر : بشکریہ فیس بک وارسا: پولینڈ میں مسیحی فرقے کیتھولک سے تعلق رکھنے والے پادریوں نے معروف مصنف جے کے رولنگ کے ناول ہیری پوٹر سمیت متعدد کتابیں...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات شعریات از نصیر ترابی سے اقتباس

    شعریات: از نصیر ترابی تعریفات: شعر: اصطلاح میں چند با معنی لفظوں پر مشتمل اُس کلام کو شعر کہا جاتا ہے جو ایک مجوزہ وزن کا حامل ہو اور جسے قصداً مرتب کیا جائے۔ شعر کہنے کے لیے بنیادی طور پر پانچ عناصر درکار ہوتے ہیں ( 1) موزونئ طبع، ( 2 ) شعری مطالعہ، ( 3) زبان آشنائی ، (4 ) خیال بندی اور...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    جگر مرادآبادی کی غزل محمد خلیل الرحمٰن کی آواز میں

  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کو نیوزی لینڈ سے سبق حاصل کرنا چاہیے از پرویز ہودبھائی

    پاکستانی کو نیوزی لینڈ سے سبق حاصل کرنا چاہیے پرویز ہود بھائی نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم اور وہاں کے عوام نے ہمارے آگے شائستگی، دردمندی اور دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہونے کے سنہری معیارات پیش کیے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کرائسٹ چرچ کی مساجد میں ہونے والے ہیبت ناک قتل عام پر ان کا جو رد عمل آیا، اس کی کہیں...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جگر وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانہ:: غزل از جگر مراد آبادی

    غزل جگر مرادآبادی وہ ادائے دلبری ہو کہ نوائے عاشقانہ جو دلوں کو فتح کر لے، وہی فاتحِ زمانہ یہ ترا جمالِ کامل، یہ شباب کا زمانہ دلِ دشمناں سلامت، دلِ دوستاں نشانہ کبھی حسن کی طبیعت نہ بدل سکا زمانہ وہی نازِ بے نیازی، وہی شانِ خُسروانہ میں ہوں اس مقام پر اب کہ فراق و وصل کیسے؟ مرا عشق بھی...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    کل رات چیونٹی کی رفتار سے ساڑھے تین کلومیٹر کا فیصلہ ڈیڑھ گھنٹے میں طے کرکے بلوچستان سجی ھاؤس پہنچے تو درجن بھر محفلین کو بے صبری کے ساتھ انتظاکرتے پایا جن میں آج کی تقریببِ بہرِ ملاقات کے میزبان خالد محمود چوہدری کے علاؤہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ، سید عمران بھائی، شعیب صفدر بھائی، اکمل...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ایک ہزاری منصب مبارک ہو
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دعا ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ

    محفلین لیجیے یہ ہے ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ واں مراسلہ! اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے الفاظ میں ایسی تاثیر پیدا فرمائے کہ ہمارے مراسلے ہمارے پیارے محفلین کے دِلوں میں گھر کر جائیں۔(آمین)
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی، فرئیر، سندھی زبان اور برصغیر کی پہلی ڈاک ٹکٹ

    کراچی، فرئیر، سندھی زبان اور برصغیر کی پہلی ڈاک ٹکٹ ابوبکر شیخ اس دھرتی پر نہ جانے کتنے وجود تھے اور ہیں۔ ہر ایک نے زندگی کی پگڈنڈی پکڑی اور اپنا سفر ختم کرکے عالم ارواح کی راہ لی۔ ہر وجود کے سرشت کی اپنی اپنی کائنات تھی۔ اس کائنات کے اپنے موسم اور اپنے آسمان تھے۔ بونے کے لیے ان کے پاس عملوں کی...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کو دنیا کا سب سے محفوظ ترین ملک چن لیا گیا

    حکومت، عدلیہ اور فوج کے مشترکہ اجلاس میں یہ پتہ لگانے کے لیے ووٹنگ ہوئی کہ کون سا ملک بہترین ہے؟ تو جناب تقریباً متفقہ فیصلے میں پاکستان کو بہترین ملک منتخب کرلیا گیا۔ اگرچہ بیلٹ پیپر پر پاکستان کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں تھا، لیکن پھر بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چند وزرا نے بیلٹ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    قربتیں اور فاصلے

    قربتیں اور فاصلے محمد خلیل الرحمٰن ( ایک انگریزی نظم کا ترجمہ) تم مجھ سے دور ہوکر، اِن فاصلوں میں کھوکر دِل سے قریب ہو تم، میرے رفیق و دِلبر تھے کیا حسین لمحے، جب ساتھ تھے تمہارے نذرِ گماں ہوئے اب لیکن وہ خواب سارے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے، پگڈنڈیوں پہ جانا مجھ کو ہے یاد اب بھی خوشیوں کا وہ...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف خالدہ حسین انتقال فرماگئیں

    وہ کہانیاں جو خالدہ حسین نہ لکھ سکیں معروف حسین12 جنوری 2019 ان کے بیشتر افسانے اور کہانیاں متوسط درجے کے گھرانوں کی عکاس ہیں۔ ان کے تمام کردار ان جذبات اور کیفیات سے لبریز ہیں جو ہمارے گرد عام ہیں۔ ’کئی کہانیاں ایسی ہیں جو میں لکھنا چاہتی ہوں، مگر یوں لگتا ہے جیسے میرے قلم میں اتنی طاقت...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    اس مرتبہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر سے ہم نے مندرجہ ذیل کتب خریدیں۔ 1-شہیدانِ وفا کا خوں بہا کیا از سلمیٰ شان الحق حقی اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس پاکستان 2- اثبات و نفی از شمس الرحمن فاروقی فکشن ھاؤس 3- آسان اور جدید اردو عروض از ڈاکٹر آفتاب مضطر نیشنل بک فاؤنڈیشن 4- مقدمۂ شعر و شاعری از مولانا الطاف...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات ارون دھتی رائے کی کتاب چیک بک اور کروز میزائل سے اقتباس۔

    اروندہتی رائے کی کتاب چیک بک اور کروز میزائل کے پہلے مضمون علم اور طاقت سے اقتباسات۔ جب میں ناخواندگی کا لفظ استعمال کرتی ہوں تو اس کا اطلاق میں اس تعلیم پر نہیں کرتی جو خواندگی کے نام پر دی جا رہی ہے لوگوں کے لئے جن چیزوں کا علم ضروری ہوتا ہے تعلیم بعض اوقات اول الذکر کو ان سے مزید دور لے...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف معروف ناول نگار الطاف فاطمہ انتقال کرگئیں

    آرٹ معروف ناول نگار الطاف فاطمہ انتقال کر گئیں کنور رحمان خان الطاف فاطمہ (فائل فوٹو) تبصرے دیکھیں الطاف فاطمہ نے 1971ء میں پاک بھارت جنگ کے بعد مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر بھی ایک ناول ’چلتا مسافر‘ تحریر کیا تھا۔ دستک نہ دو! 'دستک نہ دو' کی مصنفہ الطاف فاطمہ چل بسیں اردو کی معروف...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک قطعہ

    "سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول" سکتا ہے ابھی گوگل بھی باقی ہے جو اردو بول سکتا ہے گئے وہ وقت کمپیوٹر پہ جب رومن ہی لکھتے تھے اب اردو داں یہاں آئے تو دفتر کھول سکتا ہے محمد خلیل الرحمٰن
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اقتباسات چیک بک اور کُروز میزائل۔ آرون دھتی رائے سے لیے گئے ڈیوڈ بیرسمین کے انٹرویوز۔ پہلے باب، سے اقتباسات

    چیک بک اور کُروز میزائل۔ آرون دھتی رائے سے لیے گئے ڈیوڈ بیرسمین کے انٹرویوز۔ پہلے باب، "علم اور طاقت سے اقتباس۔ 1- جب میں "ناخواندگی" کا لفظ استعمال کرتی ہوں تو اُس کا اطلاق میں اُس تعلیم پر نہیں کرتی جو "خواندگی" کے نام پر دی جارہی ہے۔ لوگوں کے لیے جن چیزوں کا علم ضروری ہوتا ہے،تعلیم بعض...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی محمد خلیل الرحمٰن ایمان خلیل صاحبہ کے اردو پراجیکٹ جس میں ان چار ہیروز پر ایک نظم پیش کرنی ہے، کے لیے ہماری کوشش۔ اساتذۂ کرام اور محفلین کی خدمت میں اصلاح کے لیے پیش پے۔ آؤ بچو تمہیں سنائیں باتیں کچھ انسانوں کی انسانوں کی خدمت...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    یو ٹرن

    یو ٹرن محمد خلیل الرحمٰن سو دن ہوئے ہیں کچھ تو بھلا کر دِکھاییے یو ٹرن کی بھی ایک وزارت بنائیے اتنے بہت سے ٹرن لیے ہیں جناب نے جی چاہتا ہے اُنکی کتاب اِک بنائیے تحریک جو چلائی تھی انصاف کے لیے یو ٹرن ایک اُس کی بھی خاطر بنائیے جتنے بھی اعتراض اٹھائے تھے آپ نے اب وقت ہے کہ اُن کو ذرا بھول...
Top