نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عزیز امین بھائی کو 6,666 مراسلے مبارک ہوں

    جنگلی حیات اور ماحولیات کے دلدادا عزیزامین بھائی کو 6666 مراسلے مبارک ہوں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جاسمن بٹیا کو دوہزاری منصب مبارک

    جاسمن بٹیا کو دوہزار مراسلے مکمل ہونے پر دوہزاری منصب مبارک ہو۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    پچھلے دنوں جناب محمد یعقوب آسی صاحب نے ایک غزل پر اصلاح کے دوران چند مراسلوں میں شاعر کے نام کچھ نوٹ لکھے جو دراصل ایک مستقل مضمون کی حیثیت رکھتے ہیں اور اس مضمون کی ہمہ گیریت اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم سب اصلاحِ سخن چاہنے والے شعراء اسے ضرور پڑھ لیں اور اس سے اکتسابِ علم و فن کی سعادت حاصل...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اردو محفل کے سرورق پر گزشتہ بارہ گھنٹوں سے سیاست کی کوئی خبر نہیں

    محفلین کو مبارک ہو کہ گزشتہ بارہ گھنٹوں سے اردو محفل کے سرورق پر سیاسی زمرے پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔یا پھر شاید ہماری اس خوشی کی عمر ہی تھوڑی ہو؟ ابھی کچھ دیر میں جب پاکستان کے اخباروں کی ویب سائیٹوں پر خبریں اپ ڈیٹ ہوں گی، ہمارے کاپی پیسٹ ماہرین حرکت میں آئیں گے اور ان ویب سائیٹس سے تصویری...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عثمان بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    عثمان بھائی کو اردو محفل پر چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    گزشتہ سے پیوستہ " صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لئے" کابوس (افسانہ) از سید فصیح احمد ایم بی اے کرنے کے بعد ثاقب اب تک شہر کی تمام سڑکوں سے واقف ہو چکا تھا۔ مگر وہ جائزے جن کی وجہ سے اسے شہر کا تمام نقشہ ازبر ہوا، کاروباری دورے نہ تھے بلکہ مقدر ہوئے گھن چکر انٹرویو تھے۔ اکثر کی طرح آج بھی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خالد محمود چوہدری بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    جناب خالد محمود چوہدری بھائی کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ وہ بھی پانچ ہزاروی ہوچکے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    ھارتا جارہا ہے امریکا محمد خلیل الرحمٰن پولیو ویکسین پینے میں یوں تو کوئی حرج نہیں ہوتا صرف اِک شائبہ ہے گورے نے کچھ تو اِس میں ملا دیا ہوگا ڈر ہے ایسی دوا کے پینے سے بانجھ ہوجائے گا مرا بیٹا ساری دنیا کا ہے وہ ٹھیکیدار! کتنا نادان ہے یہ امریکا پولیو کو بھگایا دنیا سے رائیگاں جارہا ہے یہ...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد یعقوب آسی صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    آسی صاحب اور تمام محفلین کو مبارک ہو کہ استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب کے انتہائی قیمتی مراسلے پانچ ہزار کا ہدف عبور کرچکے ہیں۔ اللہ آسی صاحب کو خوش رکھے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوبٹوں کو آئزن گارڈ لے چلے

    http://playit.pk/watch?v=TP- mfQYnQf4&fb_action_ids=10204181758076435&fb_action_types=og.comments
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مانچسٹر یونائٹڈ کا اپنے فیس بک صفحے پر اردو میں اظہارِ خیال

    مانچسٹر یونائٹڈ کا اپنے فیس بک صفحے پر اردو میں اظہارِ خیال: مانچسٹر یونائٹڈ کے آن لائن مداحوں کے پینل کے لئے سائن اپ کریں اور مختلف موضوعات پر ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کریں۔ شامل ہونے کیلئے یہاں کلک کریں:http://bit.ly/1y3CRvO
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟

    کیا آپ پاکستانی ہیں؟ ذیل میں درج دس سوالوں میں سے ہر ایک سوال کے دس نمبر ہیں۔ پہلے سارے سوالوں کے جواب لکھ لیجیے ، پھر اپنے آپ کو نمبر دیجیے اور فیصلہ کیجیے کہ آپ کس حد تک پاکستانی ہیں۔ 1. کیا امریکہ کے چاند پر اترنے کا واقعہ محض ایک دھوکہ ہے؟ ( ہاں / نہیں) 2. کیا نیل آرمسٹرانگ نے زمین کے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک مکمل

    جنگل بُک منظوم رڈیارڈ کپلنگ کی مشہور کہانی محمد خلیل الرحمٰن باب پہلا : موگلی کے بھائی باب دوسرا : شیر خان باب تیسرا : اکیلا باب چوتھا : جنگل کا قانون باب پانچواں : بھالو باب چھٹا : سیونی جھنڈ باب ساتواں : موگلی کا بچپن باب آٹھواں : دیس نکالا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر لائبریری

    ہیری پوٹر لائبریری 1۔ سب سے پیارا ہیری پوٹر 2۔ میں جم پوٹر کا لڑکا ہوں اور کام کروں گا بڑے بڑے 3۔ میں جم پوٹر کا لڑ کا ہوں (کلامِ شاعر بزبانِ شاعر) 4۔ ہیری پوٹر ہیری پوٹر کہاں گئے تھے 5۔ ہیری پوٹر اور پارس پتھر: باب اول۔وہ لڑکا جو زندہ رہا باب دوم۔گمنام خطوط کا معمہ باب سوم۔بن بلایا مہمان 6۔...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ستیہ پال آنند کا پانچواں جنم اور پہلا عشق

    نوٹ: صبح آنکھ کھولی ہی تھی کہ ستیہ پال آنند صاحب کا ای میل ملا۔ ہم حیران ہوئے۔ شاید کسی گروپ میں لکھا ہو جس کے ہم بھی اتفاقاً ممبر ہوں، لیکن یہ ان کا ذاتی ای میل تھا جس میں انہوں نے (ہم سمیت) ایک لمبی چوڑی فہرست کو ای میل بھیجا ہے۔ اردو میگزین زاویہ میں چھپا ڈاکٹر قیصر عباس صاحب کا مضمون ساتھ...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان اور امریکہ

    پاکستان اور امریکہ محمد خلیل الرحمٰن پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو نقشے پر کچھ اورہے ، کتابوں میں کچھ اور، حقیقت میں کچھ اور۔جس کے رہنے والوں میں پاکستانی بہت کم اور سندھی بلوچی پٹھان پنجابی اور مہاجر بہت زیادہ ہیں۔ بعینہ پاک امریکہ تعلقات نقشے پر کچھ اور ہیں، اخباری بیانات میں کچھ اور...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    حمد

    جنگلی حیات کے رسیا جناب عزیزامین آج کل والنٹئر ورک کےسلسلے میں محفلین کے پیچھے ہیں۔ کئی مرتبہ ان کے پیغامات آچکے ہیں ۔ اِدھر جواب ندارد۔ آخر کار جواب لکھنے بیٹھے تو جنگلی حیات یاد آئی۔ جنگلی حیات پر لکھنا شروع کیا تو الفاظ حمد پر ختم ہوئے۔ ابھی نامکمل نظم ہے۔ اساتذہ اور محفلین سے اصلاح و تصحیح...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف محمد خلیل الرحمٰن نیا زمانہ ہے ، نیا دور ہے، نئے اوقات ہیں۔ یاروں نے ہر فیلڈ میں روشِ کہنہ کو چھوڑ کر نئی طرزیں نکالی ہیں، نئی روشیں اپنالی ہیں۔ادبِ عالیہ اور ادبِ سافلہ بھی اس نئی ہوا سے نہ بچ پائے ہیں۔ جدید نظم، نثری نظم، جدید افسانہ، علامتی افسانہ ، ملامتی...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی میں ساتویں عالمی اردو کانفرنس

    آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ساتویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس 16اکتوبر سے 19اکتوبر تک منعقد ہوگی۔ اس کا اعلان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سیکریٹری محمد احمد شاہ نے آرٹس کونسل میں کانفرنس کے حوالے سے منعقدہ پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر آرٹس کونسل کے صدر ر اعجاز احمد...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    مائیکرو سافٹ ورڈ کے لیے قرآن ایڈآن

    اردو محفل ہی سے مائیکرو سافٹ ورڈ کے لیے قرآن ایڈ آن ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔ اب دوبارہ ضرورت ہے تو نہیں ملتا۔ اس میں کئی تراجم بھی شامل تھے۔ محفلین مدد فرمائیں
Top