ہمارے انوکھے مہمان
از محمد خلیل الرحمٰن
ہمارا متوسط سائز کا فلیٹ ایک رہائشی عمارت کی دوسری منزل پر شرقاً غرباً پھیلا ہے۔ مغربی سمت میں دیوان خانے کے اختتام پر ایک بالکونی ہے اور اسی طرح مشرق میں رسوئی بھی ایک بالکونی میں کھلتی ہے۔ اس اہتمام کے باعث دیوانی ہوا سارا دن ہمارے فلیٹ میں اٹھکیلیاں...