نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ہاں جی ، وجی بھائی سینئر جو ہوئے جب ہم سینئر ہو جائیں گے ہمیں بھی پتہ چل جائے گا۔
  2. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میرے والے مزیدار ہیں یہ تو خالی ہیں جبکہ میرے والے چارٹ مسالے سے بھرے ہوئے بہت ہی لذیذ ، منہ میں پانی لانے والے ہیں۔
  3. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    شمشاد بھائی پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ کھٹا نہیں ملا اس لئے چائے کا اضافی خرچ برداشت کرنا پڑا ہے۔
  4. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    نہ آپ کوئی ملیشیا میں رہتے ہیں؟
  5. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید۔
  6. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    کیا بات کرتے ہیں آپ پاکستان میں سیاست کہاں ہیں یہاں تو سیاہ ۔۔۔۔ ست ہے صرف۔
  7. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    لو شمشاد بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں۔ بجلی ہوگی تو پنکھے چلیں گے۔خواہ مخواہ ڈر کر بیچاروں کو بند کر دیا۔
  8. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    جب ہم پاکستان میں ہوتے تھے تو سورج کی روشنی میں اسے گول گپ ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں نہیں گول گپے کہتے تھے۔
  9. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    قہوہ ، چینی اور دودھ حاضر ہے مانو بلی نہ جانے کب آئے۔ پپو بھائی کو بلا لیں مل کر نوش کرتے ہیں۔
  10. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    مانو بہنا۔ دیکھو کتنے مزے کی چیز لائے ہیں ہم ۔ اب جلدی جلدی چار کپ چائے تیار کر لو کیونکہ شمشاد بھائی اور پپو بھائی بھی آنے والے ہیں۔ سب مل کر کھائیں گے۔ اوہ کھٹا پانی نہیں ملا اس لئے چائے سے گزارا چلائیں گے۔
  11. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  12. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    لوٹا کریسی کا ذکر نہ ہو تو سیاست کی باتیں پھیکی پھیکی رہتی ہیں۔
  13. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    کیوں بند کر دیا بیچاروں کو؟
  14. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    حال احوال اچھی طرح جانتے ہیں آپ منشیوں کے ، قریبی تعلق لگتا ہے۔
  15. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ذکراللہ کر لوں گا اگر ڈر لگا تو۔
  16. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    داؤ لگانے پر تلے ہوتے ہیں ہروقت منشی صاحبان کلائنٹس کو۔
  17. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    دوڑے گا آنکھوں کے راستے دل وجگر تک۔
  18. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    ذکر کر رہا تھاکہ عدالتوں میں کون سے مسئلے حل ہو رہے ہیں۔ اگر عدالتوں میں مسئلے حل ہوتے تو وکیل کا منشی سب سے زیادہ خوش رہتا۔
  19. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    حکم جناب کا سر آنکھوں پر۔
  20. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    جہاں دیدہ لگتے ہیں آپ تو شمشاد بھائی۔
Top