نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    زاروقطار رو سکتا ہوں پر کورٹ نہیں جا سکتا۔
  2. زلفی شاہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداس ہونا تو انسانی فطرت میں شامل ہے ، آپ کیوں اداس نہیں ہوتے؟ آج ذرا فطرت کےاس فن سے ذرا لطف اندوز ہونے کی کوشش کرو۔
  3. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    تمہارا کیا خیال ہے کہاں جانا چاہیے؟
  4. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    صبح تک منتظم کے امیدوار کی طرف سے کاروائی ملتوی کی جاتی ہے۔
  5. زلفی شاہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    السلام علیکم !میں تو اداس نہیں ہوں لیکن جرمانے کے ڈر سے بھاگا چلا آیا ہوں، دیکھو ابھی تک سانس اکھڑی ہوئی ہے ،اس لئے اب جلدی سے چائے خانہ بھی کھول لو تاکہ تازہ دم ہوا جا سکے۔
  6. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    ظہر کے بعد تو میں آچکا ہوں۔
  7. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    السلام علیکم پپو بھائی۔
  8. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ملیشیا میں ابھی ابھی ظہر کی اذانیں ہوئی ہیں۔
  9. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    فضول گیا ہمارا اس اڈریس کے پیچھے مارا مارا پھرنا۔
  10. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  11. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  12. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    گئے تھے ہم نماز عصر کے لئے وقتِ عصر میں سر جی۔
  13. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    کہاں تھے سر جی آپ،وہ شمشاد بھائی گرما گرم پکوڑوں کا اڈریس سمجھا رہے تھے۔
  14. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ اٰل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔
  15. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. زلفی شاہ

    سالنامہ اردو تعلیم انگریزی میں

    نوک جھونک اچھی لگی مگر جہاں لہجے میں تلخی ہے وہ پسند نہیں۔
  17. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    فورا تو نماز عصر کے لئے جانے کا ارادہ ہے۔
  18. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    چار دنوں کے بعد چائے خانہ کھلا ہے ۔ نہ دودھ ہے نہ چائے نہ لسی ،نہ ہی کوئی بنانے والا،والی تو جناب عالی اس کھوکھے کو بند ہی کر دیں۔
  19. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    مجھے بھی کچھ اصول سمجھا دیں کیا میں بھی میم سے لکھ سکتا ہوں؟
  20. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    بہنا۔ السلام علیکم! مجھے لسی والی چائے بنا دیں جلدی سے ایک پلیٹ۔
Top