آپ نے درست فرمایا کہ کشمیری راہنما خود ہی اس مسئلے کاحل نہیں چاہتے۔ اس سے تھوڑا سا آگے دیکھیں تو آزادی کی خاطر لڑنے والی تنظیموں کے بعض کمانڈر بھی آزادی کے حق میں نہیں تھے۔ وجہ مختلف ممالک سے جہاد کے نام سے پیسوں کاحصول ، اگر کشمیر آزاد ہوجائے تو پیسے کہاں سے آئیں گے۔ لیکن آج وہ کمانڈر در بدر کی...